• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پلان کے تحت پی ٹی آئی رہنماؤں نے 2سال سے عمران خان کو جیل بند کروایا ہوا ہے،فیصل واوڈا

by ویب ڈیسک
دسمبر 12, 2024
in پاکستان
0
فوج سے مذاکرات پہلا فیز اس کے بعد پی ٹی آئی کیا کرے گی ؟ فیصل واوڈا کی بڑی پیش گوئی
0
SHARES
77
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پلان کے تحت پی ٹی آئی رہنماؤں نے 2سال سے اپنے بانی کو جیل بند کروایا ہوا ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’فیصلہ آپ کا عاصمہ شیرازی کیساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا بیرسٹر گوہر بہت اچھے انسان ہیں،ان سے پارلیمان کی راہداریوں میں اتفاقاً ملاقات ہوئی،پی ٹی آئی میں کچھ اچھے چہرے بھی ہیں،ملاقاتیں ہونا اور بات چیت کاسلسلہ ضروری ہے۔
مولانافضل الرحمان کی سیاست کونظرانداز نہیں کیا جاسکتا،ان کاخیبرپختونخوا میں جومینڈیٹ چوری ہوا اس کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا،مدارس کے حوالے جو چیزیں پاس ہوئیں ان کے لیے راستہ نکالنا پڑے گا۔
حکومت کو صرف اپنے آپ سے خطرہ ہے،آج سینیٹ اجلاس میں وفاقی وزیرتوانائی کے علاوہ کوئی نہیں آیا،حکومت کو اپنے اتحادیوں کو ساتھ لے کرجانا پڑے گا،اندر گلے لگنے والے یا پاؤں پڑنے والے باہر آکرگالی نہ دیں۔
ہر چیز کاآسان حل ہے کہ بس اداروں پر ڈال دو،9مئی کا جب واقعہ ہوگیا تو اس پر مٹی تو نہیں ڈالی جاسکتی،9مئی کے واقعے میں ملوث افراد کو سزائیں ہونگی،نیشنل کاز کے لیے بات چیت کے بغیر کوئی حل نہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وہ گاؤں جہاں گالی دینے اور بچوں کے فون استعمال کرنے پر جرمانہ ہوگا

وہ گاؤں جہاں گالی دینے اور بچوں کے فون استعمال کرنے پر جرمانہ ہوگا

ڈگری جعلی ثابت ہونے پر نادرا ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد ملازمت سے برطرف

ڈگری جعلی ثابت ہونے پر نادرا ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد ملازمت سے برطرف

عماد وسیم کے بعد محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

عماد وسیم کے بعد محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

مارشل لا کا نفاذ جنوبی کورین صدر کو لے ڈوبا مواخذے کی تحریک کامیاب

مارشل لا کا نفاذ جنوبی کورین صدر کو لے ڈوبا مواخذے کی تحریک کامیاب

سندھ میں زمینوں پرقبضےکی شکایتیں تھیں، اب آرمی چیف کا ڈنڈا چلا تو چیزیں بہتر ہونا شروع ہوئیں: تاجررہنما

سندھ میں زمینوں پرقبضےکی شکایتیں تھیں، اب آرمی چیف کا ڈنڈا چلا تو چیزیں بہتر ہونا شروع ہوئیں: تاجررہنما

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In