• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا

by ویب ڈیسک
دسمبر 24, 2024
in کھیل
0
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا
0
SHARES
635
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ 19 فروری کو کراچی میں کھیلا جائے گا اور 9 مارچ تک چیمپئنز ٹرافی جاری رہے گی۔

چیمپئنز ٹرافی میں 8 ممالک کے درمیان 15 میچز کھیلے جائیں گے۔ چیمپئنز ٹرافی کے میچز کراچی، لاہور، راولپنڈی اور دبئی میں کھیلیں جائیں گے۔ بھارتی ٹیم اپنے سارے میچز نیوٹرل وینیو دبئی میں کھیلے گی۔

گروپ
گروپ اے: پاکستان بھارت، نیوزی لینڈ اور بنگلادیش

گروپ بی: جنوبی افریقا، آسٹریلیا، افغانستان اور انگلینڈ

چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول:

19 فروری: کراچی میں پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ

20 فروری: بنگلادیش بمقابلہ بھارت (دبئی)

21 فروری: افغانستان بمقابلہ جنوبی افریقا (کراچی)

22 فروری: آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ (لاہور)

23 فروری: پاکستان بمقابلہ بھارت (دبئی)

24 فروری: بنگلادیش بمقابلہ نیوزی لینڈ (پنڈی)

25 فروری: آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقا (پنڈی)

26 فروری: افغانستان بمقابلہ انگلینڈ (لاہور)

27 فروری: پاکستان بمقابلہ بنگلادیش (پنڈی)

28 فروری: افغانستان بمقابلہ آسٹریلیا (لاہور)

یکم مارچ: جنوبی افریقا بمقابلہ انگلینڈ (کراچی)

2 مارچ: بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ (دبئی)

4 مارچ: پہلا سیمی فائنل (دبئی)

5 مارچ: دوسرا سیمی فائنل (لاہور)

9 مارچ: فائنل لاہور (بھارت کے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں دبئی میں ہوگا)

10 ماچ: ریزرو ڈے

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
کرپشن کرنے والے افسران کو کسی پوسٹ پر تعینات نہ کیا جائے، قائمہ کمیٹی اقتصادی امور

کرپشن کرنے والے افسران کو کسی پوسٹ پر تعینات نہ کیا جائے، قائمہ کمیٹی اقتصادی امور

خلا میں 140 کھرب سمندروں کے برابر تیرتا پانی مل گیا

خلا میں 140 کھرب سمندروں کے برابر تیرتا پانی مل گیا

ن لیگ معاہدے پر عمل نہیں کررہی، آئين سازی کے وقت کی گئی باتوں سے پيچھے ہٹ گئی: بلاول

انکی خواہش ہے کوئی مسلمان ملک ایٹمی طاقت نہ ہو، عمران بہانہ ہے انکا نشانہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام ہے: بلاول

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 17 اشیاء کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 17 اشیاء کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

روس نے آذربائیجان کے مسافر طیارےکو غلطی سےگرانےکا اعتراف کرتے ہوئے معافی مانگ لی

روس نے آذربائیجان کے مسافر طیارےکو غلطی سےگرانےکا اعتراف کرتے ہوئے معافی مانگ لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In