• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home کھیل

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز، قومی اسکواڈ کا اعلان

by ویب ڈیسک
جنوری 11, 2025
in کھیل
0
ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز، قومی اسکواڈ کا اعلان
0
SHARES
433
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نیوز ڈیسک)  ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ شان مسعود، سعود شکیل، ابرار احمد، بابر اعظم، امام الحق اور کامران غلام شامل ہیں۔
محمد علی، محمد ہریرا، محمد رضوان، نعمان علی۔ روحیل نذیر، کاشف علی، خرم شہزاد، ساجد خان اور سلمان علی آغا بھی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز 17 جنوری سے ہو گا۔ اور دونوں ٹیسٹ میچ 29 جنوری تک ملتان میں ہی کھیلے جائیں گے۔
پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گئی ہے۔ اور یہ ٹکٹ ملتان میں 11 نجی کوریئر کمپنی سینٹرز پر دستیاب ہوں گے۔ جبکہ فرسٹ کلاس اور جنرل انکلوژرز کے لیے داخلہ مفت ہو گا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گیلری کے ٹکٹ کی قیمت 500 روپے، وی آئی پی انکلوژرز کے ٹکٹ 150 روپے اور پریمیم انکلوژرز کے ٹکٹ کی قیمت 100 روپے مقرر کی ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
عمران خان کا ٹوئٹ، پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات سے مذاکرات کا معاملہ اٹک گیا، اعجاز الحق

عمران خان کا ٹوئٹ، پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات سے مذاکرات کا معاملہ اٹک گیا، اعجاز الحق

بلوچستان سے پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن معطل

بلوچستان سے پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن معطل

ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کی توقع رکھتے ہیں: جنرل سید عاصم منیر

افغانستان سے فتنہ خوارج کی وہاں موجودگی، سرحد پار سے دہشت گردی پھیلانے پر اختلاف ہے، آرمی چیف

اسیپس ٹیکنالوجی کی بڑی کامیابی، سپارکو نے پہلا میڈ اِن پاکستان سیٹلائٹ تیار کرلیا،17جنوری کو خلا میں چھوڑا جائے گا

اسیپس ٹیکنالوجی کی بڑی کامیابی، سپارکو نے پہلا میڈ اِن پاکستان سیٹلائٹ تیار کرلیا،17جنوری کو خلا میں چھوڑا جائے گا

سیکیورٹی اداروں  کی نااہلی ، اسلام آباد میں ڈاکو دندنانے لگے

سیکیورٹی اداروں کی نااہلی ، اسلام آباد میں ڈاکو دندنانے لگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In