• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بلوچستان سے پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن معطل

by ویب ڈیسک
جنوری 11, 2025
in پاکستان
0
بلوچستان سے پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن معطل
0
SHARES
340
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان کی صوبائی نشست پی بی 45 سے پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدوار علی مدد کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا۔

الیکشن کمیشن نے معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے صوبائی اسمبلی کی نشست پی بی 45 کے پریزائیڈنگ افسر (آر او) 16 جنوری کو فارم 45 طلب کر لیے۔ الیکشن کمیشن کے 2 رکنی کمیشن نے کامیاب امیدوار علی مدد کی معطلی کا فیصلہ جاری کیا۔
جاری کردہ فیصلے میں کہا گیا کہ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے درخواست گزار محمد عثمان نے فارم 45 جمع کرائے ہیں۔ اور درخواست گزار کے فارم 45 میں اور فارم 47 میں واضح فرق ہے۔

فیصلے میں کہا گیا کہ درخواست گزار کے جمع کرائے گئے فارم 45 پر انگوٹھوں کے نشانات واضح ہیں۔ اور درخواست گزار کے مطابق ووٹوں کی گنتی کا آر او نے نوٹس نہیں دیا۔ الیکشن کمیشن نے آر او سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کی توقع رکھتے ہیں: جنرل سید عاصم منیر

افغانستان سے فتنہ خوارج کی وہاں موجودگی، سرحد پار سے دہشت گردی پھیلانے پر اختلاف ہے، آرمی چیف

اسیپس ٹیکنالوجی کی بڑی کامیابی، سپارکو نے پہلا میڈ اِن پاکستان سیٹلائٹ تیار کرلیا،17جنوری کو خلا میں چھوڑا جائے گا

اسیپس ٹیکنالوجی کی بڑی کامیابی، سپارکو نے پہلا میڈ اِن پاکستان سیٹلائٹ تیار کرلیا،17جنوری کو خلا میں چھوڑا جائے گا

سیکیورٹی اداروں  کی نااہلی ، اسلام آباد میں ڈاکو دندنانے لگے

سیکیورٹی اداروں کی نااہلی ، اسلام آباد میں ڈاکو دندنانے لگے

محض90سیکنڈ ، دنیا کی مختصر ترین پرواز کس ملک میں اڑتی ہے؟

ایک سال میں کتنے غیر ملکی پاکستان آئے ، عمران مگھرانہ سینیٹ داخلہ کمیٹی اجلاس سے ایکسکلوزیو تفصیلات سامنے لے آئے

آئینی ترمیم میں بڑی رکاوٹ ،سینیٹ میں JUI کی اپوزیشن میں بیٹھک سے نمبر گیم تبدیل

پاکستان میں کالا جادو کرنے والے ہو جائیں ہوشیار، سینیٹ نے سزا دلوانے کی تیاری مکمل کر لی، عمران مگھرانہ کی رپورٹ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In