• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 20, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سولر پر ٹیکس عائد کرنے سے متعلق خبریں ، وزیر توانائی اویس لغاری کا اہم بیان سامنے آگیا

by ویب ڈیسک
فروری 24, 2025
in پاکستان
0
سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرائے جانے کا امکان
0
SHARES
1.9k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام اآباد (نیوز ڈیسک) وزیر توانائی اویس لغاری نے سولر پر ٹیکس عائد کرنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے پاور کا اجلاس ہوا جس میں وزیر توانائی اویس لغاری نے بتایا کہ ہ سولر پر کوئی ٹیکس نہیں لگا رہے ، سولرکی حوصلہ شکنی نہیں کریں گے۔

انہوں نے بتایا کہ آئی پی پیز سے مذاکرات کاریلیف جلد عوام کو منتقل کریں گے۔ رمضان میں سحری افطارمیں بلاتعطل بجلی دیں گے، جون سےاب تک4 روپے سے11روپےفی یونٹ تک بجلی سستی کرچکےہیں اور بجلی قیمت میں مستقبل میں خاطرخواہ کمی متوقع ہے، وزیراعظم بھی اس سلسلے میں اقدامات تجویز کر رہے ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ مہنگی بجلی سے چوری بڑھتی ہے، بجلی سستی ہونے سےچوری کم ہوتی ہے، ہم تو چاہتے ہیں ڈسکوز خریداری میں صوبے آئیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں یکساں ٹیرف کےمعاملے پر بھی بات کرنی ہوگی، حکومت کے الیکٹرک کا سالانہ 170 ارب کا نقصان برداشت کر رہی ہے۔

سیکرٹری پاور فخرعالم عرفان نے اجلاس میں بتایا بجلی بلوں پرٹیکس کم کرنے پر کام کر رہے ہیں، آئی ایم ایف کیساتھ مارچ کےپہلے یا دوسرے ہفتے بات ہو گی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ایران سے معاہدے، امریکی پابندیوں کی پروا نہیں، وہی کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا: اسحاق ڈار

اعلیٰ اختیاراتی سلیکشن بورڈ نے گریڈ 21 کے 36 افسران کی گریڈ 22 میں ترقی کی سفارش کردی

اسلام آباد میں احتجاج کے دوران 5 برسوں میں 1 ارب 35 کروڑ روپے اخراجات کا انکشاف

اسلام آباد میں احتجاج کے دوران 5 برسوں میں 1 ارب 35 کروڑ روپے اخراجات کا انکشاف

ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

ٹی وی فیس کی مد میں پی ٹی وی کو 2 برسوں میں 18 ارب 86 کروڑ روپے وصولی کا انکشاف

قیمت میں بڑی کمی ، سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا

چین میں ایک بار پھر سونے کے وسیع ذخائر دریافت

حاجیوں اور عمرہ زائرین کیلئے مکہ مکرمہ کے کلاک ٹاورسینٹر میں دنیا کا سب سے بڑا سیلون کھل گیا

حاجیوں اور عمرہ زائرین کیلئے مکہ مکرمہ کے کلاک ٹاورسینٹر میں دنیا کا سب سے بڑا سیلون کھل گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In