• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 20, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

چین میں ایک بار پھر سونے کے وسیع ذخائر دریافت

by ویب ڈیسک
مارچ 29, 2025
in دنیا
0
قیمت میں بڑی کمی ، سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا
0
SHARES
64
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چینی ماہرینِ ارضیات نے ملک کے شمال مشرقی حصے میں 1000 ٹن وزنی سونے کے ذخائر کی دریافت کا دعویٰ کر دیا۔ واضح رہے گزشتہ برس بھی چین نے 83 ارب ڈالر مالیت کے سونے کے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق محققین کا کہنا ہے کہ چین کی جدید منرل پراسپیکٹنگ ٹیکنالوجی اتنے وسیع ذخائر (جو کہ دنیا کے بڑے ذخائر میں سے ہیں) کی دریافتوں میں مدد کر رہی ہے۔

سونا عالمی سطح پر معاشی اتار چڑھاؤ کے دوران ملکوں کی معیشت کو سنبھالتا ہے۔ ساتھ ہی اس دھات کو بیٹریوں اور برقی آلات بنانے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ چین سونا کی پیداوار کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے لیکن سونے کے مصدقہ ذخائر کے باوجود یہ جنوبی افریقا اور آسٹریلیا سے پیچھے ہے۔

لیاؤننگ صوبے میں ہونے والی حالیہ دریافتیں چین کو سونے کی پیداوار کی دوڑ میں برقرار رکھ سکتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ ذخائر مشرق سے مغرب تک 3 کلو میٹر اور شمال سے جنوب تک 2.5 کلو میٹر سے زیادہ رقبے پر پھیلے ہوئے ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
حاجیوں اور عمرہ زائرین کیلئے مکہ مکرمہ کے کلاک ٹاورسینٹر میں دنیا کا سب سے بڑا سیلون کھل گیا

حاجیوں اور عمرہ زائرین کیلئے مکہ مکرمہ کے کلاک ٹاورسینٹر میں دنیا کا سب سے بڑا سیلون کھل گیا

1999کے انڈیا ٹور کے دوران کپتان وسیم اکرم نے وقار یونس کو ڈراپ کرکے شعیب اختر کو کھلایا تو وقار نے ناراض ہو کر کیا کام کیا ؟ وسیم اکرم کا دلچسپ انکشاف

1999کے انڈیا ٹور کے دوران کپتان وسیم اکرم نے وقار یونس کو ڈراپ کرکے شعیب اختر کو کھلایا تو وقار نے ناراض ہو کر کیا کام کیا ؟ وسیم اکرم کا دلچسپ انکشاف

ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

بجلی کی قیمت میں کمی کے اعلان کے بعد نئے نرخ کیا ہوں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان ٹیم کو برا بھلا کہنے پر خوشدل شاہ مبینہ افغان تماشائیوں سے الجھ پڑے

پاکستان ٹیم کو برا بھلا کہنے پر خوشدل شاہ مبینہ افغان تماشائیوں سے الجھ پڑے

سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

سیاست کر لیں یا وکالت، کہاں ہیں حامد خان ، سپریم کورٹ عدم حاضری پر جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In