• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 21, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

قیامت خیز گرمی کی چھٹی ،آج سے 16 جون تک ملک میں کہاں کہاں موسلا دھار بارشیں ہونگی ؟ الرٹ جاری

by ویب ڈیسک
جون 13, 2025
in پاکستان
0
گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشیں ، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ، این ڈی ایم اے کا الرٹ، تاریخ سامنے آگئی
0
SHARES
899
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

آج سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارشیں برسانے والے سسٹم کی آمد کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 16 جون تک مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے، آج سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ آج شام سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی جھکڑ چلنے اور بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ 16 جون تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز آندھی، گرد آلود ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی ہے۔

راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد گجرات، جہلم، گوجرانوالہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ، نارووال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، سرگودھا اور میانوالی میں بھی بارشوں کے امکانات ہیں۔

جنوبی پنجاب ملتان، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور اور بہاولنگر میں بھی بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان کاٹھیا نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب کی ہدایت کے مطابق ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بارشوں کے سلسلے سے گرمی اور ہیٹ ویو کی شدت میں کمی واقع ہو گی، محکمہ صحت آبپاشی تعمیر و مواصلات لوکل گورنمنٹ اور لائیو اسٹاک کو الرٹ جاری کر دیاگیا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
مظفرگڑھ، لکی ایرانی سرکس کے ملازمین پر ہوٹل ملازمین کے تشدد سے یوکرائینی فنکارہ کے زخمی اور اس کے 9سالہ بیٹے کی ایک آنکھ ضائع ہونے کا معاملہ، تفصیلات جانیں

مظفرگڑھ، لکی ایرانی سرکس کے ملازمین پر ہوٹل ملازمین کے تشدد سے یوکرائینی فنکارہ کے زخمی اور اس کے 9سالہ بیٹے کی ایک آنکھ ضائع ہونے کا معاملہ، تفصیلات جانیں

اسرائیلی جدید ترین دفاعی سسٹم تک ناکام، ایران کی طرف سے اسرائیل پر داغا گیا نیا میزائل ’سجیل 2‘ کتنا خطرناک ہےاور یہ کیسے کام کرتا ہے ؟

اسرائیلی جدید ترین دفاعی سسٹم تک ناکام، ایران کی طرف سے اسرائیل پر داغا گیا نیا میزائل ’سجیل 2‘ کتنا خطرناک ہےاور یہ کیسے کام کرتا ہے ؟

ایرانی میزائل حملوں سے اسرائیل کی تباہی پر بنا ’بوم بوم تل ابیب‘ گانا سوشل میڈیا پر وائرل،وزیر دفاع خواجہ آصف بھی شیئر کیے بنا نہ رہ سکے

ایرانی میزائل حملوں سے اسرائیل کی تباہی پر بنا ’بوم بوم تل ابیب‘ گانا سوشل میڈیا پر وائرل،وزیر دفاع خواجہ آصف بھی شیئر کیے بنا نہ رہ سکے

بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

25 جون ۔۔پاکستان میں معمول سے ایک ہفتہ پہلے مون سون کا آغاز ، ملک بھر میں کہاں موسلا دھار بارشیں اور سیلابی صورتحال بننے جا رہی ہے ؟ محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

سوشل میڈیا اسٹار ثنا یوسف کے قاتل عمر حیات نے اعتراف جرم کرلیا،قتل کیسے اور کیوں کیا ، وجہ بتا دی

سوشل میڈیا اسٹار ثنا یوسف کے قاتل عمر حیات نے اعتراف جرم کرلیا،قتل کیسے اور کیوں کیا ، وجہ بتا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In