• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

اسرائیلی جدید ترین دفاعی سسٹم تک ناکام، ایران کی طرف سے اسرائیل پر داغا گیا نیا میزائل ’سجیل 2‘ کتنا خطرناک ہےاور یہ کیسے کام کرتا ہے ؟

by ویب ڈیسک
جون 19, 2025
in دنیا
0
اسرائیلی جدید ترین دفاعی سسٹم تک ناکام، ایران کی طرف سے اسرائیل پر داغا گیا نیا میزائل ’سجیل 2‘ کتنا خطرناک ہےاور یہ کیسے کام کرتا ہے ؟
0
SHARES
712
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ایران کی جانب سے اسرائیل پر داغے جانے والے اسٹیج ٹو کے سجیل میزائل کے آسمان پر مناظر دنیا بھر میں موضوع بحث ہیں جب کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ اسرائیل کا دفاعی نظام کئی میزائلوں کو روکنے میں ناکام رہا۔

ایرانی خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق ایران نے اسرائیل پر حملے کے لیے 2000 کلومیٹر اور اس سے آگے تک مار کرنے والے ’سجیل ٹو ‘ میزائل کا استعمال کیا ہے۔عسکری نامہ نگار ڈورون کدوش نے ایک اسرائیلی سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ جس ایرانی سجیل میزائل نے اسرائیلی علاقے ڈین بلاک کو نشانہ بنایا تھا وہ اپنے وزن اور پے لوڈ یعنی اس میں موجود دھماکا خیز مواد کی مقدار کے لحاظ سے غیر معمولی نوعیت کا تھا اور یہ معمول سے بڑا میزائل تھا، اس نوعیت کے میزائل ایران نے کم تعداد میں اسرائیل پر داغے ہیں ۔

2 مرحلوں پر مشتمل سجیل ٹو میزائل ایک ٹھوس ایندھن سے چلنے والا میزائل ہے، اس لیے اس میں ایندھن بھرنے کے لیے بہت وقت درکار ہوتا ہے جس کا مطلب ہے کہ سجیل 2 میزائل کو لانچ کرنے کے لیے تیاری کا وقت کم ہو جاتا ہے۔

یہ میزائل جو ٹھوس ایندھن کے انجن پر مبنی ہے، دوسرے ایرانی میزائلوں کے مقابلے میں لانچ کرنے میں زیادہ درست اور تیز سمجھا جاتا ہے اور اس میں 500 سے 650 کلوگرام وزنی وار ہیڈ ہے۔ایران زیادہ تر ملک کے مغربی حصے سے اسرائیل پر میزائل فائر کرتا ہے لیکن سجیل ٹو کی لمبی رینج کی بدولت اسے مغرب کی بجائے ملک کے کسی بھی علاقے میں موجود اڈوں سے لانچ کیا جا سکتا ہے۔

ایران نے 1990 کی دہائی کے آخر میں میزائل تیار کرنا شروع کیے تھے ، سجیل کا پہلا باضابطہ اعلان ایران نے نومبر 2008 میں ایک کامیاب لانچ کے دوران کیا تھا۔ ایرانی حکام کے مطابق اسرائیلی جارحیت کے جواب میں یہ میزائلوں کی 13 ویں لہر ہے، اسرائیلی آباد کار شیلٹرز میں رہیں یا قبضہ کی گئی زمین سے فرار ہوجائیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ایرانی میزائل حملوں سے اسرائیل کی تباہی پر بنا ’بوم بوم تل ابیب‘ گانا سوشل میڈیا پر وائرل،وزیر دفاع خواجہ آصف بھی شیئر کیے بنا نہ رہ سکے

ایرانی میزائل حملوں سے اسرائیل کی تباہی پر بنا ’بوم بوم تل ابیب‘ گانا سوشل میڈیا پر وائرل،وزیر دفاع خواجہ آصف بھی شیئر کیے بنا نہ رہ سکے

بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

25 جون ۔۔پاکستان میں معمول سے ایک ہفتہ پہلے مون سون کا آغاز ، ملک بھر میں کہاں موسلا دھار بارشیں اور سیلابی صورتحال بننے جا رہی ہے ؟ محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

سوشل میڈیا اسٹار ثنا یوسف کے قاتل عمر حیات نے اعتراف جرم کرلیا،قتل کیسے اور کیوں کیا ، وجہ بتا دی

سوشل میڈیا اسٹار ثنا یوسف کے قاتل عمر حیات نے اعتراف جرم کرلیا،قتل کیسے اور کیوں کیا ، وجہ بتا دی

سوات سانحہ : ڈسکہ کا بدنصیب خاندان بپھرے ہوئے سیلابی ریلے کا نشانہ کیسے بنا ؟ حنا سرور کی وال سے افسوسناک حقائق

سوات سانحہ : ڈسکہ کا بدنصیب خاندان بپھرے ہوئے سیلابی ریلے کا نشانہ کیسے بنا ؟ حنا سرور کی وال سے افسوسناک حقائق

تین بیٹیوں کا قاتل خطرناک سابق امریکی فوجی پولیس کی حراست سے فرار، ریاست بھر میں ہائی الرٹ

تین بیٹیوں کا قاتل خطرناک سابق امریکی فوجی پولیس کی حراست سے فرار، ریاست بھر میں ہائی الرٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In