• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سوات سانحہ : ڈسکہ کا بدنصیب خاندان بپھرے ہوئے سیلابی ریلے کا نشانہ کیسے بنا ؟ حنا سرور کی وال سے افسوسناک حقائق

by ویب ڈیسک
جون 27, 2025
in پاکستان
0
سوات سانحہ : ڈسکہ کا بدنصیب خاندان بپھرے ہوئے سیلابی ریلے کا نشانہ کیسے بنا ؟ حنا سرور کی وال سے افسوسناک حقائق
0
SHARES
1k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

عینی شاہدین کے مطابق یہ لوگ جہاں ناشتہ کر رہے تھے وہ حادثہ کے مقام سے تھوڑا دور تھا اور اس وقت وہ ایریا بالکل خشک تھا اور پانی کا نام و نشان بھی نہیں تھا ۔
پہاڑوں پر 2 دن سے مسلسل بارش ہو رہی تھی جسکی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی آ گئی اور دیکھتے دیکھتے پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوا اور اچانک پانی کو آتے دیکھ کر یہ لوگ خوشی کے مارے دیوانہ وار پاگلوں کی طرح وہاں دور آگے دوڑ کر گئے تاکہ ویڈیوز اور تصاویر بنا سکیں۔
کچھ لوگ پانی کے قریب بھاگ کر گئے اور وہاں سیلفیاں بناتے ہوئے فوٹوگرافی کرنا شروع کر دی جبکہ ان کے کچھ رشتے دار بیٹھے رہے اور منع کرتے رہے کہ زیادہ اندر مت جائیں لیکن یہ گروہ پانی کے ساتھ سیلفیاں لیتے رہے بلکہ بیٹھے رہ جانے والے باقی افراد کو بھی بلاتے رہے کہ آ جائیں اور پانی کو دیکھیں لیکن باقی رشتہ دار بیٹھے رہے اور انکو آوازیں دے کر بلاتے رہے کہ واپس آ جائیں ۔وہ ان کو چیخ چیخ کر کہا کہ پیچھے سے پانی کا بہاؤ تیز ہو گیا ہے نکلو فوری لیکن اس بدنصیب خاندان کے چند افراد کا سیلفی جنون ختم نہیں ہوا اور پھر پانی کا بہت بڑا ریلا آ گیا اور یہ لوگ خوفزدہ ہو کر کنارے کی طرف نہیں بھاگے بلکہ ڈر کے مارے اس ٹیلے پر چڑھ گئے اور پھر جو کچھ ہوا وہ آپ کے سامنے ہے۔۔۔ ان تصاویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ وہ اپنی پوزیشن بدلتے رہے لیکن پانی کا بہاؤ اور لیول بڑھتا گیا اور لوگ دریا کنارے ویڈیوز بناتے رہے لیکن مدد کے لئے کوئی نہیں گیا نہ ہوٹل والے اور نہ مقامی انتظامیہ آگے آئی اور پھر دردناک سانحہ سب کی آنکھوں کے سامنے ہو گیا
اللہ تعالٰی مرحومین کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔۔۔آمین
انتظامیہ کو چاہئے کہ پورے پاکستان میں دریا کے کنارے تمام ہوٹلز کو مکمل سیل کر دیا جائے اور آئندہ کبھی بھی کسی کو ایسے خطرناک مقامات پر ہوٹلز اور ریسٹورنٹ بنانے کی اجازت نہیں دینی چاہئے کیونکہ آگ اور پانی اپنا راستہ خود بناتے ہیں اور نیچر کا انتقام بہت بے رحم ہوتا ہے اور دریاؤں کو انکے راستوں کو عزت دینی چاہیئے چاہے وہ کئی سال خشک بھی رہیں لیکن دریا اپنا راستہ کبھی بھی کسی کو نہیں دیتا اور کچھ عرصہ بعد واپس لے لیتا ہے.

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
تین بیٹیوں کا قاتل خطرناک سابق امریکی فوجی پولیس کی حراست سے فرار، ریاست بھر میں ہائی الرٹ

تین بیٹیوں کا قاتل خطرناک سابق امریکی فوجی پولیس کی حراست سے فرار، ریاست بھر میں ہائی الرٹ

پاکستان کے ہاتھوں رافیل کی تباہی، فرانس کی فوج اور خفیہ ایجنسی کا ردعمل بھی آگیا، چین پرسنگین الزامات کی بوچھاڑ ، چین نےکیا کہا ؟ 

پاکستان کے ہاتھوں رافیل کی تباہی، فرانس کی فوج اور خفیہ ایجنسی کا ردعمل بھی آگیا، چین پرسنگین الزامات کی بوچھاڑ ، چین نےکیا کہا ؟ 

بڑی بیٹری اور بہتر کیمروں کے ساتھ بڑی اپ گریڈ کی خبر،نیا آئی فون 17 پرو میکس کن خصوصیات کا حامل ہوگا؟

بڑی بیٹری اور بہتر کیمروں کے ساتھ بڑی اپ گریڈ کی خبر،نیا آئی فون 17 پرو میکس کن خصوصیات کا حامل ہوگا؟

یمن میں بھارتی نرس کو سزائے موت، عملدرآمد کی تاریخ کا اعلان، لیکن آخری امید باقی، نمیشا کو سزائے موت کیوں سنائی گئی ؟ جانیں 

یمن میں بھارتی نرس کو سزائے موت، عملدرآمد کی تاریخ کا اعلان، لیکن آخری امید باقی، نمیشا کو سزائے موت کیوں سنائی گئی ؟ جانیں 

اسرائیل میں 4 ہزار 5سو سال قدیم چار گدھیوں کی قربانی کے شواہد ،حیرت انگیز طور پر ان سب گدھیوں کی کھوپڑیاں مشرق کے رخ دفن کی گئی تھیں 

اسرائیل میں 4 ہزار 5سو سال قدیم چار گدھیوں کی قربانی کے شواہد ،حیرت انگیز طور پر ان سب گدھیوں کی کھوپڑیاں مشرق کے رخ دفن کی گئی تھیں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In