• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

ایئر انڈیا طیارہ حادثے میں 260ہلاکتیں ، جہاز گرنے کی وجہ کیا بنی ،فیول کنٹرول سوئچ کس نے بند کیے؟ پائلٹس کی ریکارڈڈ گفتگو، رپورٹ سامنے آگئی

by ویب ڈیسک
جولائی 12, 2025
in دنیا
0
ایئر انڈیا طیارہ حادثے میں 260ہلاکتیں ، جہاز گرنے کی وجہ کیا بنی ،فیول کنٹرول سوئچ کس نے بند کیے؟ پائلٹس کی ریکارڈڈ گفتگو، رپورٹ سامنے آگئی
0
SHARES
2k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی شہر احمد آباد میں مسافر بردار طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی۔

بھارت کے ائیر کرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بیو رو کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق حادثہ دونوں انجنوں کو ایندھن سپلائی بند ہونے کے باعث پیش آیا ۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایندھن کنٹرول کرنے والے دونوں سوئچز ایک سیکنڈ کے فرق سے یکے بعد دیگرے "CUTOFF” پوزیشن میں چلے گئے تھے ، ایندھن کی سپلائی منقطع ہونے سے انجن بند ہوا اور جہاز نیچے آنے لگا۔

رپورٹ کے مطابق کاک پٹ ریکارڈنگ میں ایک پائلٹ کو دوسرے سے پوچھتے سنا گیا کہ اس نے "کٹ” کیوں کیا؟ تو دوسرے پائلٹ نے جواب دیا کہ اس نے ایسا نہیں کیا، تاہم رپورٹ میں سوئچ آف ہونے کی بھی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔

رپورٹ میں بوئنگ اور انجن بنانے والے اداروں کے خلاف کوئی کارروائی تجویز نہیں کی گئی تاہم کہا گیا ہے کہ مکمل تحقیقات میں ایک سال سے زائد عرصہ لگ سکتا ہے۔

واضح رہے کہ رواں برس جون میں بھارتی شہر احمد آباد میں ائیر انڈیا کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تھا، حادثے میں 260 افراد ہلاک ہوگئے تھے، حادثےکا شکار طیارے میں گجرات کے سابق وزیراعلیٰ روپانی بھی سوار تھے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
نیلی آنکھوں والا پاکستان کا حسین ترین پہلا کرکٹر ماڈل

نیلی آنکھوں والا پاکستان کا حسین ترین پہلا کرکٹر ماڈل

موٹروے پر چکری کے قریب بس حادثے کا شکار

موٹروے پر چکری کے قریب بس حادثے کا شکار

جوتے، برف اور جرابوں کی خریداری میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیاں

جوتے، برف اور جرابوں کی خریداری میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیاں

دوران پرواز بھارتی ائیرلائن کے انجن میں خرابی، پائلٹ نے ’مے ڈے‘ کی بجائے ’پین پین‘ کی کال کیوں دی؟

دوران پرواز بھارتی ائیرلائن کے انجن میں خرابی، پائلٹ نے ’مے ڈے‘ کی بجائے ’پین پین‘ کی کال کیوں دی؟

جاپان میں شوہر اپنی پوری تنخواہ بیوی کو کیوں دیتے ہیں؟ 3 دلچسپ وجوہات ، دوسری جنگ عظیم کے بعد پیدا ہونے والے اس رجحان نے جاپان کو کیا فائدہ پہنچایا ؟

جاپان میں شوہر اپنی پوری تنخواہ بیوی کو کیوں دیتے ہیں؟ 3 دلچسپ وجوہات ، دوسری جنگ عظیم کے بعد پیدا ہونے والے اس رجحان نے جاپان کو کیا فائدہ پہنچایا ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In