• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے مسلح ڈرون اور براہموس میزائل سمیت 67 ہزار کروڑ روپے کے جنگی سازو سامان کی خریداری کی منظوری دیدی

by ویب ڈیسک
اگست 8, 2025
in دنیا
0
جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے مسلح ڈرون اور براہموس میزائل سمیت 67 ہزار کروڑ روپے کے جنگی سازو سامان کی خریداری کی منظوری دیدی
0
SHARES
83
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مودی سرکار ایک بار پھر خطے کو جنگ میں دھکیلنے کی تیاریوں میں مصروف ہوگئی، بھارتی وزارت دفاع نے جدید مسلح ڈرونز اور سپر سونک کروز میزائلز کی خریداری کی منظوری دے دی۔

دی ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بھارتی وزارت دفاع نے87 ہیوی ڈیوٹی مسلح ڈرونز اور 110 سے زائد براہموس سپر سونک کروز میزائلز کی خریداری کی منظوری دے دی، جس کی مجموعی مالیت 67 ہزار کروڑ روپے بنتی ہے۔

دی ٹائمز آف انڈیا کے مطابق وزارت دفاع نے بھارتی فوج کے لیے تھرمل امیجر پر مبنی ڈرائیور نائٹ سائٹ، بھارتی بحریہ کے لیے خود مختار سطحی جہاز، براہموس فائر کنٹرول سسٹم اور لانچر کی خریداری کی بھی منظوری دی ہے۔

بھارتی اخبار کے مطابق بھارتی فضائیہ کے لیے ماؤنٹین ریڈار کی خریداری اور اسپائڈر ہتھیار کے نظام کی اپگریڈیشن کی بھی منظوری دی گئی ہے۔

بھارتی وزارت دفاع نے ریموٹلی پیلٹڈ ایئرکرافٹ کی خریداری کی تجویز اور سی-17 اور سی-130 جے طیاروں کی دیکھ بھال کے لیےبھی فنڈز منظور کر لیے۔

بھارتی وزارت دفاع نے ایس-400 لانگ رینج ایئر ڈیفنس میزائل سسٹم کی سالانہ دیکھ بھال کے منصوبے کی بھی منظوری دے دی۔

دی ٹائمز آف انڈیا کے مطابق آپریشن سندور کے دوران ہوا سے زمین پر مار کرنے والے میزائلوں کی کمی محسوس کی گئی۔

اخبار کے مطابق بھارت کی جانب سے انٹیلی جنس، نگرانی اور ہتھیار اٹھانے کی صلاحیت کے حامل 87 ڈرونز کی لاگت 20 ہزار کروڑ روپے ہوگی۔

عسکری ماہرین کے مطابق مہلک ہتھیاروں کا مجموعہ تشکیل دینا مودی سرکارکی آپریشنل تیاریوں میں ناکامی کا اعتراف ہے جبکہ ایس-400 ائیر ڈیفنس سسٹم کی مرمت جنگ میں پاکستان کے ہاتھوں بڑی تباہی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

عسکری ماہرین کے مطابق جنگی ہتھیاروں کی بھر مار کر کے مودی پاکستان پر ایک بار پر جارحیت کی تیاری میں مشغول ہے تاہم پاکستان نے معرکہ حق میں بھارت کا بڑا عسکری نقصان کرکے ثابت کیا کہ کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
20 سالہ نوجوان نے 400 شہریوں کے ساتھ نیا ملک بنالیا، خود کو اس ملک کا صدر بھی قرار دیدیا

20 سالہ نوجوان نے 400 شہریوں کے ساتھ نیا ملک بنالیا، خود کو اس ملک کا صدر بھی قرار دیدیا

جوان افراد میں تیزی سے پھیلنے والے کینسر کی 5 خاموش علامات جنہیں عام بات سمجھ کر نظرانداز کر دیا جاتا ہے

جوان افراد میں تیزی سے پھیلنے والے کینسر کی 5 خاموش علامات جنہیں عام بات سمجھ کر نظرانداز کر دیا جاتا ہے

بے روزگار نوجوان کے ساتھ پیش آیا عجیب و غریب واقعہ ،بیٹھے بٹھائے اچانک کھرب پتی کیسے بن گیا ؟

بے روزگار نوجوان کے ساتھ پیش آیا عجیب و غریب واقعہ ،بیٹھے بٹھائے اچانک کھرب پتی کیسے بن گیا ؟

کیلفورنیا میں 4 افراد کی چھوٹی سی فیملی کے ماہانہ اخراجات کتنے ؟ بھارتی خاتون نے تفصیلات بتا کر ہوش ہی اڑا دیے

کیلفورنیا میں 4 افراد کی چھوٹی سی فیملی کے ماہانہ اخراجات کتنے ؟ بھارتی خاتون نے تفصیلات بتا کر ہوش ہی اڑا دیے

سپریم کورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور کی بددیانت ججوں، وکلا اور پولیس افسران پر شدید تنقید ،آنکھوں دیکھے کئی واقعات سنادیے

سپریم کورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور کی بددیانت ججوں، وکلا اور پولیس افسران پر شدید تنقید ،آنکھوں دیکھے کئی واقعات سنادیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In