• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

عامر خان نے مجھے ایک سال تک گھر میں بند رکھا،مسٹر پرفیکٹ کے بھائی فیصل خان کا انکشاف

by ویب ڈیسک
اگست 9, 2025
in انٹرٹینمنٹ
0
عامر خان نے مجھے ایک سال تک گھر میں بند رکھا،مسٹر پرفیکٹ کے بھائی فیصل خان کا انکشاف
0
SHARES
420
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل خان نے انکشاف کیا ہےکہ ان کے بھائی بالی وڈ اسٹار عامر خان نے انہیں ایک سال تک گھر میں بند کیے رکھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں اداکار فیصل خان نے ماضی کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ کچھ سالوں قبل عامر خان نے انہیں ایک سال تک ممبئی میں اپنے گھر میں بند کردیا تھا۔

فیصل خان کے مطابق فیملی کی جانب سے بتایا گیا کہ مجھے دماغی بیماری (schizophrenia) ہوگئی ہے جس کی وجہ سے میں پاگل ہوگیا ہوں اور معاشرے کو نقصان پہنچا سکتا ہوں، میرے گھر میں یہ سب باتیں ہورہی تھیں، میں نے خود کو دیکھ کر کہا کہ میں اس مسئلے سے کیسے نکلوں، میں اس صورت حال میں پھنس گیا تھا اور پوری فیملی مجھے پاگل سمجھ رہی تھی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ میں اپنے والد کی جانب سے مدد کا منتظر تھا، وہ گھر سے دوراپنی دوسری بیوی کے ساتھ رہتے تھے اورمیرے پاس ان کا نمبر بھی نہیں تھا، عامر نے مجھے گھر میں ایک سال کیلئے قید کردیا تھا، میرا فون لے لیا گیا تھا، میں گھر سے باہر بھی نہیں جاسکتا تھا اور میرے کمرے کے باہر گارڈز موجود تھے جو مجھے دوائیاں دیتے تھے۔

فیصل خان کا کہنا تھا کہ ایک سال بعد جب میں نے اصرار کیا تو عامر نے مجھے دوسرے گھر میں منتقل کردیا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
نہ سلمان خان نہ کپل شرما ، ملیں بھارت کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ٹی وی میزبان سے ، یہ کون ہیں ؟ 

نہ سلمان خان نہ کپل شرما ، ملیں بھارت کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ٹی وی میزبان سے ، یہ کون ہیں ؟ 

بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی، پریانکا گاندھی اور سنجے راوت کو گرفتار کرلیا گیا

بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی، پریانکا گاندھی اور سنجے راوت کو گرفتار کرلیا گیا

قتل کے بعد جسم کے 19 ٹکڑے ، ساس کے ہولناک قتل کے الزام میں داماد سمیت 3 افراد گرفتار، تفصیلات سامنے آگئیں 

قتل کے بعد جسم کے 19 ٹکڑے ، ساس کے ہولناک قتل کے الزام میں داماد سمیت 3 افراد گرفتار، تفصیلات سامنے آگئیں 

جولی ایل ایل بی تھری کا ٹیزر جاری مگر اس بار کہانی میں نیا ٹوئسٹ ، وکیل اور جج کا کردار کون کون نبھانے جا رہا ہے ؟ 

جولی ایل ایل بی تھری کا ٹیزر جاری مگر اس بار کہانی میں نیا ٹوئسٹ ، وکیل اور جج کا کردار کون کون نبھانے جا رہا ہے ؟ 

نوعمر بھائی نے اپنی کم سن بہن کو انتہائی بہادری سے اغوا ہونے سے کیسے بچا یا ؟

نوعمر بھائی نے اپنی کم سن بہن کو انتہائی بہادری سے اغوا ہونے سے کیسے بچا یا ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In