• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

17ہزار پاکستانی بیرون ملک قید ،اکثریت مشرق وسطیٰ میں ، سینیٹ کمیٹی میں انکشاف

by ویب ڈیسک
اگست 12, 2025
in پاکستان
0
2نمبر چیئر مین نیب بھائی سمیت گرفتار ، دونوں نے کیا کیا کارروائیاں کی تھیں ؟
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ میں بتایا گیا کہ مختلف ملکوں میں 17 ہزار سے زائد پاکستانی قید و بند ہیں۔

جرائم کی نوعیت کی تفصیلات فراہم نہ کرنے پر کمیٹی برہم، دنیا بھر میں سزا یافتہ یا زیر سماعت پاکستانیوں کا ڈیٹا طلب کرلیا۔

بتایا گیا ہے کہ دبئی میں 3ہزار 523، دوحہ میں 619، کوالالمپور میں 499قیدیوں کی اطلاع ہے، اکثریت مشرق وسطیٰ، 85افغانستان میں بند ہیں۔

کمیٹی نے کہا منتقلی معاہدوں کوجلد حتمی شکل دیں۔ سینیٹر ذیشان خانزادہ کی زیر صدارت کمیٹی کے اجلاس میں مختلف ممالک میں زیر سماعت/سزا یافتہ سمندر پار پاکستانی کمیونٹی کو درپیش مسائل پر غور کیا گیا، بریفنگ میں یہ سامنے آیا کہ اس وقت 17ہزار 236 پاکستانی مختلف ممالک کی جیلوں میں نظر بند ہیں، اکثریت مشرق وسطیٰ میں ہے۔

85 پاکستانی افغانستان قید میں ہیں، وزارت خارجہ ان کے جرائم کی نوعیت کے بارے میں تفصیلات فراہم کرنے میں ناکام رہی۔ کمیٹی نے اہم معلومات کی عدم فراہمی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزارت کو ہدایت کی کہ 15 دنوں کے اندر ان کے جرائم کی نوعیت سمیت دنیا بھر میں سزا یافتہ یا زیر سماعت پاکستانیوں کا جامع ڈیٹا فراہم کرے ۔

چیئرمین کمیٹی نے ہدایت کی کہ بے گناہ پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے مختلف ممالک کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کے معاہدوں کو حتمی شکل دینے کی کوششیں تیز کی جائیں۔

دبئی، دوحہ اور کوالالمپور کے کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں نے بالترتیب 3,523، 619، اور 499 قیدیوں کی اطلاع دی۔ سینیٹر راجہ ناصر عباس نے عمرہ پر گئے اپنے رشتہ دار کی غیر قانونی حراست پر متعلقہ حکام پر زور دیا کہ یہ معاملہ ترجیحی بنیادوں پر حل کریں۔

انہوں نے عراق جانے والے پاکستانیوں کو درپیش مشکلات کی طرف بھی توجہ مبذول کرائی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
 کرنل صوفیہ قریشی ، ونگ کمانڈر ویومیکا سنگھ اورکمانڈر پررنا دیوستھالی کی کون بنے گا کروڑ پتی میں شرکت پر بھارت میں ہنگامہ،سنگین الزامات کی بوچھاڑ ہو گئی

 کرنل صوفیہ قریشی ، ونگ کمانڈر ویومیکا سنگھ اورکمانڈر پررنا دیوستھالی کی کون بنے گا کروڑ پتی میں شرکت پر بھارت میں ہنگامہ،سنگین الزامات کی بوچھاڑ ہو گئی

متحدہ عرب امارات کے ایئرپورٹس پر امیگریشن کی طویل قطاروں سے کیسے بچیں

متحدہ عرب امارات کے ایئرپورٹس پر امیگریشن کی طویل قطاروں سے کیسے بچیں

سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن کی منگیتر ثانیہ چندوک کون ہیں ؟ 

سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن کی منگیتر ثانیہ چندوک کون ہیں ؟ 

شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کی معروف ہندو گرو پریم آنند مہاراج کو گردہ عطیہ کرنےکی پیشکش ،شلپا دنگ رہ گئیں ، پھر کیا ہوا ؟ 

شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کی معروف ہندو گرو پریم آنند مہاراج کو گردہ عطیہ کرنےکی پیشکش ،شلپا دنگ رہ گئیں ، پھر کیا ہوا ؟ 

پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ کا کارنامہ، 6 عالمی تعلیمی ریکارڈز اپنے نام کرلیے

پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ کا کارنامہ، 6 عالمی تعلیمی ریکارڈز اپنے نام کرلیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In