• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

قرنطینہ سے بھاگنے والے شخص پر دس لاکھ ڈالرز کا جرمانہ عائد

by sohail
مارچ 24, 2020
in انتخاب, کورونا وائرس
0
قرنطینہ سے بھاگنے والے شخص پر دس لاکھ ڈالرز کا جرمانہ عائد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تائیوان میں قرنطینہ سے بھاگ کر نائٹ کلب جانے والے شخص کو دس لاکھ ’تائیوانی ڈالرز‘کا جرمانہ کردیا گیا۔

تائیوان کا ایک 35 سالہ شہری ہوانگ نامی شہری کمبوڈیا سے واپس آیا تو اسے 14 دنوں کے لیے قرنطینہ میں بھیج دیا گیا، تاہم وہ بھاگ کر  ایک نائٹ کلب میں چلا گیا جہاں وہ دیگر لوگوں کے درمیان رقص کرتا رہا۔

اطلاع ملنے پر پولیس نے موبائل فون ایپ کی مدد سے اسے نائٹ کلب میں تلاش کر کے گرفتار کر لیا، پولیس کی طرف سے بتایا گیا کہ گرفتار کیے گئے شخص کو دس لاکھ تائیوانی ڈالرز کا جرمانہ کیا گیا ہے جو امریکی ڈالرز میں 33 ہزار جبکہ برطانوی پاؤنڈز میں 28,220 کی رقم بنتی ہے۔

کورونا جیسی عالمی وباء سے نمٹنے کے لیے تائیوان کی حکومت سخت اقدامات لے رہی ہے اور بیرون ممالک سے سفر کر کے آنے والے مسافروں کو 14 دنوں کے لیے گھر میں الگ تھلگ رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔

بیوی کو دھوکہ دیکر محبوبہ کے ساتھ اٹلی جانیوالا شوہر کرونا وائرس کا شکار

کورونا وائرس کے خلاف مزاحیہ نظم گانے والے سلاخوں کے پیچھے پہنچ گئے

کورونا وائرس عالمی سطح پر کیا تبدیلیاں‌لائے گا؟ دنیا کے 12 معروف دانشوروں کی پیش گوئیاں

بیرون ملک سے سفر کر کے آنے والوں کو قرنطینہ تک محدود رکھنے کے لیے یہ ایک اچھا طریقہ ہے کیونکہ لوگوں میں جرمانے کا خوف ہو گا تبھی وہ گھروں میں رہنے کو ترجیح دیں گے۔

پاکستانی حکومت کو بھی چاہئے کہ ایسی مثال قائم کرے اور قرنطینہ سے فرار ہونے پر نہ صرف بھاری جرمانے عائد کرے بلکہ ان جرمانوں کی وصولی بھی کرے۔

یہ حکمت عملی بہت کارگر ثابت ہوسکتی ہے کیونکہ اس سے عوام میں قانون کی پاسداری کا شعور پیدا ہو گا اور احتیاطی تدابیر کے طور پر گھر سے باہر نکلنے یا بیماری کی صورت میں فرار ہونے کی کوشش نہیں کریں گے۔

کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے اور ہر ملک نے اپنے شہریوں کو گھروں میں رہنے پر زور دیا ہے۔

جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت تک تائیوان میں کورونا کے 195 مریض ہیں اور اس وبا کے باعث دو افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Tags: تائیوان میں‌ کورونا وائرسقرنطینہکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو چھٹیوں میں گھر پر ڈنر پارٹیاں کرنیوالے سے تنگ

کورونا وائرس: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو گھر پر ڈنر پارٹیاں کرنیوالے سے تنگ

نریندر مودی کا پورے بھارت میں تین ہفتوں‌ کے لاک ڈاؤن کا اعلان

بھارت میں 21 روز کے لاک ڈاؤن کا اعلان، کوئی گھر سے نہیں‌ نکل سکے گا

ملک بھر کی جیلوں‌ میں‌2400 قیدی جان لیوا بیماریوں میں‌ مبتلا، کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ

ملک بھر کی جیلوں‌ میں‌2400 قیدی جان لیوا بیماریوں میں‌ مبتلا، نقارخانہ ایکسکلوسو میں انکشاف

کورونا وائرس اور مذاہب کا ردعمل

کیا ایسا ممکن ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In