• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزارتوں، محکموں میں 376 ٹریلین روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

by ویب ڈیسک
اگست 22, 2025
in پاکستان
0
وفاقی وزارتوں، محکموں میں 376 ٹریلین روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
0
SHARES
110
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں وفاقی وزارتوں اور محکموں میں مجموعی طور پر 376 ٹریلین روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، کرپشن اور عوامی پیسے کی خردبرد کے باعث ساڑھے 6 ارب روپے کا براہِ راست نقصان ظاہر کیا گیا ہے۔

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے جاری آڈٹ رپورٹ کے مطابق 25-2024 میں مجموعی طور پر 376 ٹریلین روپے کی مالی بے ضابطگیوں میں سے پیپرا قواعد کی خلاف ورزیوں سے 284 ٹریلین روپے کی بے ضابطگیوں اور سسٹم کی خرابی کے باعث 790 ارب روپے کے ٹیکس گیپ کی نشان دہی کی گئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ واجبات کی عدم وصولی اور گردشی قرضے کے تصفیے میں ناکامی سے بھی سیکڑوں ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔

آڈٹ رپورٹ کے مطابق ناقص اور نامکمل سول ورکس کے باعث 85 ٹریلین روپے کا نقصان ہوا، واجبات اور ریکوری کے مسائل نے ڈھائی ٹریلین روپے کا بوجھ ڈالا اور صرف سرکلر ڈیٹ کے تصفیے میں ناکامی سے 1200 ارب روپے کا خسارہ ریکارڈ ہوا۔

قوانین اور ضوابط کی خلاف ورزیوں کے نتیجے میں 958 ارب روپے کی بے ضابطگیاں سامنے آئیں، کمزور اندرونی کنٹرولز کی وجہ سے 677 ارب کا نقصان پہنچا اور ناقص اثاثہ جات منیجمنٹ سے 678ارب روپے ڈوب گئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کنٹریکٹ منیجمنٹ کے مسائل 280 ارب روپے کے نقصان کا باعث بنے، سروس ڈلیوری اور ویلیو فار منی میں کمزوریوں کے باعث 73 ارب روپے ضائع ہوئے، حکومتی حصص کی عدم وصولی سے 47 ارب اور زمینوں پر قبضے اور غیر قانونی استعمال سے 44 ارب روپے کا نقصان ہوا۔

آڈٹ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ زائد ادائیگیوں، غیر مجاز اخراجات اور ریکوری کی کمی نے مزید اربوں روپے کا بوجھ ڈالا ہے اور رپورٹ میں سسٹم کی خرابی کے باعث790 ارب کے ٹیکس گیپ کی بھی نشان دہی کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق غیر محتاط سرمایہ کاری، ریونیو کی کم وصولی، ڈیزاسٹر منیجمنٹ کی خامیوں اور بینک اکاؤنٹس کی ناقص منیجمنٹ سے بھی بھاری مالی نقصانات ہوئے۔

مزید بتایا گیا کہ بعض اداروں کی جانب سے آڈٹ ریکارڈ فراہم نہ کرنے پر 8 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگی نوٹ کی گئی، آڈٹ رپورٹ نے یہ بھی ظاہر کیا کہ کرپشن اور عوامی پیسے کی خردبرد کے باعث ساڑھے 6 ارب روپے کا براہِ راست نقصان ہوا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بارشوں کا نیا سلسلہ ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

این ڈی ایم اے نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا

بھارت کیخلاف پاکستانی میزائلوں کی کامیابی نے امریکا کو میزائل پروگرام تیز کرنے پر مجبور کردیا

بھارت کیخلاف پاکستانی میزائلوں کی کامیابی نے امریکا کو میزائل پروگرام تیز کرنے پر مجبور کردیا

نیویارک میں 54 مسافروں پر مشتمل بس الٹنے سے متعدد ہلاکتیں، ہلاک ہونے والوں میں بھارتی، چینی اور فلپائنی شہری شامل، حادثہ کیسے پیش آیا ؟ 

نیویارک میں 54 مسافروں پر مشتمل بس الٹنے سے متعدد ہلاکتیں، ہلاک ہونے والوں میں بھارتی، چینی اور فلپائنی شہری شامل، حادثہ کیسے پیش آیا ؟ 

لیجنڈ اداکار رضا مراد کے انتقال کی خبریں 

لیجنڈ اداکار رضا مراد کے انتقال کی خبریں 

کراچی سے ’را‘ کا خفیہ نیٹ ورک پکڑا گیا ،شہر میں سیف ہاؤس کی موجودگی کا انکشاف

کراچی سے ’را‘ کا خفیہ نیٹ ورک پکڑا گیا ،شہر میں سیف ہاؤس کی موجودگی کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In