• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

این ڈی ایم اے نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا

by ویب ڈیسک
اگست 22, 2025
in پاکستان
0
بارشوں کا نیا سلسلہ ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
0
SHARES
406
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 23 تا 30 اگست ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا۔

این ڈی ایم اے کے مطابق 23 تا 30 اگست ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے، 23 سے 30 اگست تک اسلام آباد، کشمیر، خیبرپختونخوا اورپنجاب میں شدید بارشیں متوقع ہیں۔

این ڈی ایم اے کے مطابق 23 تا 30 اگست تک راولپنڈی، اٹک، جہلم، میانوالی، خوشاب، سرگودھا، سیالکوٹ،گجرات اور حافظ آباد میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔

چترال، دیر، سوات، شانگلہ، مانسہرہ، بٹگرام، ایبٹ آباد، مالاکنڈ، پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، مردان، ٹانک، بنوں اور لکی مروت میں بھی 23 سے 30 اگست تک شدید بارشیں متوقع ہیں۔

این ڈی ایم اے کے مطابق 23 تا 30 اگست تک گلگت، اسکردو، ہنزہ، غذر، دیامر، استور، گانچھے اور شگرمیں شدید بارشوں کا امکان ہے۔

این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ سے رابطہ سڑکیں متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

این ڈی ایم اے کے مطابق کراچی میں 27 سے 30 اگست تک بارشوں کا امکان ہے جبکہ ٹھٹہ، سجاول، بدین اورتھرپارکرمیں بھی 27 سے 30 اگست تک بارشوں کا امکان ہے۔

حیدرآباد، جامشورو، نوابشاہ، دادو، خیرپور، سکھر، گھوٹکی اور لاڑکانہ میں بھی 27 سے 30 اگست تک بارشیں متوقع ہیں۔

این ڈی ایم اے کے مطابق 27 سے 30 اگست تک جیکب آباد، شکارپور، کشمور اور شہید بینظیرآباد میں بھی بارشوں کا امکان ہے۔

27 سے 30 اگست تک لسبیلہ، خضدار، آواران، قلات، گوادر، تربت، کیچ اورپنجگور میں موسلا دھاربارش ہوسکتی ہے۔

این ڈی ایم اے کے مطابق 27 سے 30 اگست تک کوئٹہ، زیارت، ژوب، لورالائی میں بارشوں کا امکان ہے جبکہ بارکھان، موسیٰ خیل، ڈیرہ بگٹی، کوہلو میں وقفے وقفے سے بارشیں متوقع ہیں۔

این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ دریائے سندھ میں تونسہ، گڈو اورکالاباغ کے مقام پرپانی کا بہاؤ 5 لاکھ کیوسک تک متوقع ہے جبکہ دریائے راوی اورچناب کے ملحقہ علاقوں میں بھی پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بھارت کیخلاف پاکستانی میزائلوں کی کامیابی نے امریکا کو میزائل پروگرام تیز کرنے پر مجبور کردیا

بھارت کیخلاف پاکستانی میزائلوں کی کامیابی نے امریکا کو میزائل پروگرام تیز کرنے پر مجبور کردیا

نیویارک میں 54 مسافروں پر مشتمل بس الٹنے سے متعدد ہلاکتیں، ہلاک ہونے والوں میں بھارتی، چینی اور فلپائنی شہری شامل، حادثہ کیسے پیش آیا ؟ 

نیویارک میں 54 مسافروں پر مشتمل بس الٹنے سے متعدد ہلاکتیں، ہلاک ہونے والوں میں بھارتی، چینی اور فلپائنی شہری شامل، حادثہ کیسے پیش آیا ؟ 

لیجنڈ اداکار رضا مراد کے انتقال کی خبریں 

لیجنڈ اداکار رضا مراد کے انتقال کی خبریں 

کراچی سے ’را‘ کا خفیہ نیٹ ورک پکڑا گیا ،شہر میں سیف ہاؤس کی موجودگی کا انکشاف

کراچی سے ’را‘ کا خفیہ نیٹ ورک پکڑا گیا ،شہر میں سیف ہاؤس کی موجودگی کا انکشاف

موسمیاتی تغیرات کا قہر، خیبر سے کراچی تک

موسمیاتی تغیرات کا قہر، خیبر سے کراچی تک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In