• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home ٹیکنالوجی

پاکستان میں یکا یک اینڈرائیڈ فون کی کال سیٹنگز میں تبدیلی کی وجہ کیا بنی ؟ اصل کہانی سامنے آگئی

by ویب ڈیسک
اگست 23, 2025
in ٹیکنالوجی
0
پاکستان میں یکا یک اینڈرائیڈ فون کی کال سیٹنگز میں تبدیلی کی وجہ کیا بنی ؟ اصل کہانی سامنے آگئی
0
SHARES
3.6k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حال ہی میں پاکستان سمیت بھارت کے اینڈرائیڈ صارفین نے بھی اپنے اسمارٹ فون کی کال سیٹنگز میں اچانک اور خودبخود سامنے آنے والی تبدیلی محسوس کی، اس تبدیلی کے بعد اینڈرائیڈ صارفین کے موبائلز میں کال کرتے یا کال موصول ہونے پر فون کا انٹر فیس ہی تبدیل ہوگیا ۔

اس تبدیلی کو سوشل میڈیا پر متعدد اینڈرائیڈ صارفین نے کہیں ہیکنگ قرار دیتے ہوئے شکوک وشبہات کاا ظہار کیا تو کہیں کچھ صارفین اسے اینڈرائیڈ اپ ڈیٹ قرار دے کر مطمئن نظر آئے ۔

تبدیلی کیا ہوئی؟
نئی تبدیلی کے تحت اب آپ اپنے اینڈرائیڈ فون کو کھولنے پر گوگل کی جانب سے’ریسنٹ‘ یعنی حال ہی میں کی جانے والی کالز یا ’فیورٹس‘ کی آپشنز کو حذف ہوا دیکھتے ہیں، گوگل نے ان آپشنز کو حذف کرکے ’ہوم‘ میں ضم کر دیا ہے، نئی تبدیلی کے بعد اب صرف ’ہوم‘ اور ’کی پیڈ‘ یعنی ڈائلر کی آپشنز نظر آتی ہیں۔

نئی تبدیلی کیوں کی گئی؟
اگر آپ بھی اپنے موبائل فون میں سامنے آنےوالی اس اچانک تبدیلی سے پریشان ہیں تو آئیے اس کی وجہ جانتے ہیں ۔

برطانوی نشریاتی ادارے( بی بی سی) کی ایک رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ اسمارٹ فون کا سافٹ وئیر بنانے اور اپڈیٹ کرنیوالی کمپنی گوگل نے مئی میں ہی اس تبدیلی کے حوالے سے اعلان کیا تھا۔

گوگل کی جانب سے کیے گئے اعلان میں بتایا گیا تھا کہ کمپنی ’مٹیریل تھری ایکسپریسیو‘ نامی سب سے بڑی اپ ڈیٹس پر کام کررہی ہے، اس اپ ڈیٹ کے ذریعے فون کے سافٹ وئیر اور ڈسپلے کو زیادہ سادہ، آسان، تیز اور معلوماتی بنایا جائے گا۔

اس تبدیلی کے بعد ڈسپلے سیٹنگز میں کئی چیزیں مثلاً نوٹیفکیشنز، کلر تھیمز، فوٹوز، جی میل اور واچ وغیرہ بھی تبدیل ہوجائیں گی، گوگل کے مطابق اس تبدیلی کا مقصد کال ایپ کو آسان بنانا ہے۔

جن صارفین کو نہیں پتا ان کو بتاتے چلیں اس اپ ڈیٹ سےقبل اینڈرائیڈ فونز کا ڈسپلے ’مٹیریل یو‘ کے ڈیزائن پر چل رہا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
قیمت میں بڑی کمی ، سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا

پشاور: کروڑوں روپے مالیت کا سونا اسمگل کرنے کی کوشش، پی آئی اے کے دو اہلکار گرفتار

’میں تمہیں سبق سکھاؤں گا‘ ۔۔ ساٹھ سالہ باپ کی بیٹی کو بچاتے بچاتے داماد کے ہاتھوں دردناک موت ،وجہ کیا بنی ؟

’میں تمہیں سبق سکھاؤں گا‘ ۔۔ ساٹھ سالہ باپ کی بیٹی کو بچاتے بچاتے داماد کے ہاتھوں دردناک موت ،وجہ کیا بنی ؟

شیر خوار کو ویکسین لگانے کیلئے اپنی جان خطرے میں ڈالنے والی ہیلتھ ورکر کی ویڈیو وائرل

شیر خوار کو ویکسین لگانے کیلئے اپنی جان خطرے میں ڈالنے والی ہیلتھ ورکر کی ویڈیو وائرل

مسلسل تیسری بار جیت کا امکان ، انتخابات سے قبل کون کونسی اہم اور ارب پتی شخصیات نریندرمودی کی جماعت میں شامل ؟

وزیر اعظم مودی کی گریجویشن ڈگری کا تنازعہ، دہلی ہائی کورٹ نے چیف انفارمیشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دیدیا ، یہ تنازعہ ہے کیا ؟ 

فجیرہ میں ڈاکٹرز نے خاتون کو دل بند ہونے کے 40 منٹ بعد زندگی دیدی ،طب کی دنیا کا حیرت انگیز واقعہ

فجیرہ میں ڈاکٹرز نے خاتون کو دل بند ہونے کے 40 منٹ بعد زندگی دیدی ،طب کی دنیا کا حیرت انگیز واقعہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In