• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

جوتے میں چھپے سانپ کے ڈسنے سے سافٹ ویئر انجینئر ہلاک، سانپ کے کاٹنے کا علم کیوں نہیں ہو سکا ؟ وجہ انتہائی حیران کن

by ویب ڈیسک
ستمبر 2, 2025
in دنیا
0
جوتے میں چھپے سانپ کے ڈسنے سے سافٹ ویئر انجینئر ہلاک، سانپ کے کاٹنے کا علم کیوں نہیں ہو سکا ؟ وجہ انتہائی حیران کن
0
SHARES
850
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی شہر بنگلورو میں 41 سالہ سافٹ ویئر انجینئر منجو پرکاش سانپ کے ڈسنے سے ہلاک ہو گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق منجو پرکاش نے اپنے جوتے، ’کرُوکس‘ گھر کے دروازے کے باہر رکھے ہوئے تھے، جب وہ گھر سے قریب ایک دکان سے جوس خریدنے کے لیے باہر گیا تو بغیر دیکھے جوتے پہن لیے جس پر زہریلے سانپ نے اسے ڈس لیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق منجو پرکاش کے اہلِ خانہ کا بتانا ہے کہ ان کا بیٹا پہلے بھی ایک حادثے کا شکار ہو چکا ہے جس کے باعث اس کی ٹانگ کی محسوس کرنے کی حِس ختم ہو چکی تھی۔

یہی وجہ تھی کہ منجو پرکاش سانپ کے کاٹنے کو محسوس نہ کرسکا اور گھر آ کر آرام کرنے کی غرض سے کمرے میں لیٹ گیا، بعد ازاں گھر کے ایک ملازم نے چپل میں سانپ دیکھ کر منجو کے اہلِ خانہ کو اطلاع دی۔

منجو کے اہلِ خانہ کے مطابق جب سانپ کو چپل سے نکالا تو وہ مرا ہوا تھا۔

بعد ازاں منجو کے والد نے جا کر بیٹے کو دیکھا تو وہ بستر پر بےہوش پڑا تھا، اس کے منہ سے جھاگ نکل رہی تھی اور ٹانگ سے خون بہہ رہا تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق منجو پرکاش کے اہلِ خانہ فوری طور پر اسے قریبی اسپتال لے گئے جہاں ڈاکٹروں نے منجو کو مردہ قرار دے دیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
مشہور ٹک ٹاکر شوہر اور بچوں سمیت قتل، پلاسٹک میں لپٹی لاشیں گاڑی سے برآمد

مشہور ٹک ٹاکر شوہر اور بچوں سمیت قتل، پلاسٹک میں لپٹی لاشیں گاڑی سے برآمد

بالاج ٹیپو قتل کیس نیا رخ اختیار کرگیا ، جے آئی ٹی نے گوگی بٹ کو گناہ گار قرار دے دیا، اہم تفصیلات

بالاج ٹیپو قتل کیس نیا رخ اختیار کرگیا ، جے آئی ٹی نے گوگی بٹ کو گناہ گار قرار دے دیا، اہم تفصیلات

مسلسل تیسری بار جیت کا امکان ، انتخابات سے قبل کون کونسی اہم اور ارب پتی شخصیات نریندرمودی کی جماعت میں شامل ؟

سعودی عرب اور عراق نے بھارت کو پیٹرول کی فراہمی بند کردی، مودی کی مشکلات میں اضافہ

قوانین میں ترمیم ، شارجہ میں اب ضبط کی گئی گاڑیوں کو تین ماہ بعد نیلام کر دیا جایا کرے گا

قوانین میں ترمیم ، شارجہ میں اب ضبط کی گئی گاڑیوں کو تین ماہ بعد نیلام کر دیا جایا کرے گا

سات سال جس کے قتل کا الزام برداشت کیا اس شوہر کو بیو ی نے سات سال بعد کیسے کھوج نکالا ؟ ناقابل یقین خبر

سات سال جس کے قتل کا الزام برداشت کیا اس شوہر کو بیو ی نے سات سال بعد کیسے کھوج نکالا ؟ ناقابل یقین خبر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In