• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 21, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

مشہور ٹک ٹاکر شوہر اور بچوں سمیت قتل، پلاسٹک میں لپٹی لاشیں گاڑی سے برآمد

by ویب ڈیسک
ستمبر 2, 2025
in دنیا
0
مشہور ٹک ٹاکر شوہر اور بچوں سمیت قتل، پلاسٹک میں لپٹی لاشیں گاڑی سے برآمد
0
SHARES
4.5k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مشہور میکسیکن ٹک ٹاک انفلوئنسر ایسمیرالڈا فیرر گاریبے، ان کے شوہر اور 2 بچوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا گیا۔ پلاسٹک میں لپٹی چاروں افراد کی لاشیں گواڈالاہارا کے علاقے سان آندریس میں ایک گاڑی سے برآمد ہوئیں۔

پراسیکیوٹر الفونسو گٹیریس سنتیّان نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ لاشوں کی شناخت 32 سالہ ایسمیرالڈا، ان کے 36 سالہ شوہر روبرتو کارلوس گل لیسیا، 13 سالہ بیٹے گیل سانتیاگو اور 7 سالہ بیٹی ریجینا کے طور پر کی گئی۔

مقامی میڈیا کے مطابق پولیس نے قریبی مکینک شاپ کے 3 ملازمین کو شک کی بنیاد پر حراست میں لیا، لیکن ثبوت نہ ملنے پر انہیں جلد رہا کر دیا گیا۔

حیران کن طور پر یہ افراد پراسیکیوٹر آفس سے باہر نکلنے کے چند ہی منٹ بعد نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا کرلیے گئے۔

مزید تحقیقات کے دوران پولیس کو قریبی آٹو ریپئر شاپ سے خون کے دھبے، گولیوں کے خول اور دیگر شواہد ملے ہیں، حکام کا کہنا ہے کہ غالب امکان ہے کہ خاندان کو وہیں قتل کر کے لاشیں دوسری جگہ منتقل کی گئیں۔

ابتدائی رپورٹس کے مطابق ایسمیرالڈا کے شوہر کو اصل ہدف سمجھا جا رہا ہے، تاہم ایسمیرالڈا خود بھی سوشل میڈیا پر اپنی پرتعیش زندگی کے باعث کافی نمایاں تھیں۔

وہ اکثر ڈیزائنر برانڈز (ڈیور، گوچی، لوئی وٹون)، مہنگی گاڑیوں، کاسمیٹک سرجریز اور غیر ملکی دوروں کی ویڈیوز اپنے 44 ہزار فالوورز کے ساتھ شیئر کرتی تھیں۔

مقامی حکام نے کہا ہے کہ معاملے کی تحقیقات جاری ہیں اور ابھی یہ واضح نہیں کہ یہ قتل ذاتی دشمنی ہے، جرائم پیشہ گروہوں یا کسی اور وجہ سے ہوا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بالاج ٹیپو قتل کیس نیا رخ اختیار کرگیا ، جے آئی ٹی نے گوگی بٹ کو گناہ گار قرار دے دیا، اہم تفصیلات

بالاج ٹیپو قتل کیس نیا رخ اختیار کرگیا ، جے آئی ٹی نے گوگی بٹ کو گناہ گار قرار دے دیا، اہم تفصیلات

مسلسل تیسری بار جیت کا امکان ، انتخابات سے قبل کون کونسی اہم اور ارب پتی شخصیات نریندرمودی کی جماعت میں شامل ؟

سعودی عرب اور عراق نے بھارت کو پیٹرول کی فراہمی بند کردی، مودی کی مشکلات میں اضافہ

قوانین میں ترمیم ، شارجہ میں اب ضبط کی گئی گاڑیوں کو تین ماہ بعد نیلام کر دیا جایا کرے گا

قوانین میں ترمیم ، شارجہ میں اب ضبط کی گئی گاڑیوں کو تین ماہ بعد نیلام کر دیا جایا کرے گا

سات سال جس کے قتل کا الزام برداشت کیا اس شوہر کو بیو ی نے سات سال بعد کیسے کھوج نکالا ؟ ناقابل یقین خبر

سات سال جس کے قتل کا الزام برداشت کیا اس شوہر کو بیو ی نے سات سال بعد کیسے کھوج نکالا ؟ ناقابل یقین خبر

کویت میں طلاق کی شرح میں ریکارڈ اضافہ، 2025 کی پہلی ششماہی میں 50 فیصد شادیاں ٹوٹ گئیں

کویت میں طلاق کی شرح میں ریکارڈ اضافہ، 2025 کی پہلی ششماہی میں 50 فیصد شادیاں ٹوٹ گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In