• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

کویت میں طلاق کی شرح میں ریکارڈ اضافہ، 2025 کی پہلی ششماہی میں 50 فیصد شادیاں ٹوٹ گئیں

by ویب ڈیسک
ستمبر 3, 2025
in دنیا
0
کویت میں طلاق کی شرح میں ریکارڈ اضافہ، 2025 کی پہلی ششماہی میں 50 فیصد شادیاں ٹوٹ گئیں
0
SHARES
51
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کویت: وزارت انصاف کے تازہ اعدادوشمار کے مطابق کویت میں طلاق کی شرح خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے، جہاں 2025 کی پہلی ششماہی میں تقریباً ہر دو میں سے ایک شادی ختم ہو گئی۔

جنوری سے جون تک 6ہزار 968شادی کے معاہدے رجسٹر ہوئے جبکہ اسی عرصے میں 3ہزار 661 طلاقیں بھی ہوئیں، یعنی اوسطاً روزانہ 20 طلاقیں۔ اس کے علاوہ 478 جوڑوں نے طلاق کے بعد صلح بھی کر لی۔

اعدادوشمار کے مطابق زیادہ تر شادیاں کویتی شہریوں کے درمیان ہوئیں، جن کی تعداد 5ہزار 112یعنی 73.4 فیصد تھی۔ طلاقوں میں بھی سب سے زیادہ یعنی 2ہزار 198 کیسز کویتی مردوں اور خواتین کے درمیان ریکارڈ ہوئے۔

مزید یہ کہ 535 طلاقیں اس وقت ہوئیں جب شوہر پہلے سے شادی شدہ تھا، جبکہ 330 طلاقیں شادی کے مکمل ہونے سے پہلے ہی دائر کر دی گئیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
متحدہ عرب امارات غیر ملکیوں کے رہنے کیلئے دنیا کے 10 بہترین مقامات میں شامل، باقی 9 ممالک کون سے ہیں ؟

متحدہ عرب امارات غیر ملکیوں کے رہنے کیلئے دنیا کے 10 بہترین مقامات میں شامل، باقی 9 ممالک کون سے ہیں ؟

پاکستان میں چوری کا انوکھا واقعہ ، چور درزی کی دوکان سے 12سوٹ چوری کر کے اعتکاف بیٹھ گیا ، پکڑا کیسے گیا ؟

برطانیہ: جنسی جرائم پر سزا پانے والوں میں بھارتی شہری سب سے آگے، پاکستان کا کون سا نمبر ؟  تھنک ٹینک سینٹر فار مائیگریشن کنٹرول کی تازہ رپورٹ میں مکمل تفصیلات سامنے آگئیں 

امریکی سفارتخانے کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ، 30منٹ کی ملاقات کی اندرونی کہانی

اڈیالہ جیل ایڈز کے چُنگل میں

سکستھ روڈ روالپنڈی کے ایک گرلز ہاسٹل سے اسلام آباد کے پوش سیکٹر ای الیون میں رہائش تک، تفصیلات نیچے کومنٹ میں

سکستھ روڈ روالپنڈی کے ایک گرلز ہاسٹل سے اسلام آباد کے پوش سیکٹر ای الیون میں رہائش تک، تفصیلات نیچے کومنٹ میں

نئی موٹروے بنانے کا فیصلہ، کس مقام پر بنے گی ؟ 

نئی موٹروے بنانے کا فیصلہ، کس مقام پر بنے گی ؟ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In