• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

نئی موٹروے بنانے کا فیصلہ، کس مقام پر بنے گی ؟ 

by ویب ڈیسک
ستمبر 4, 2025
in پاکستان
0
نئی موٹروے بنانے کا فیصلہ، کس مقام پر بنے گی ؟ 
0
SHARES
1k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حکومت نے کراچی اور حیدرآباد کے درمیان نئی موٹروے بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وفاقی وزیر برائے مواصلات علیم خان نے اپنے وفد کے ہمراہ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کی۔اس دوران ایم6 موٹروے کی تعمیر اور ایم10 پر بات چیت کی گئی۔

شرکا کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایم10 کراچی سے حیدرآباد نئے موٹروے کا منصوبہ ہے جو 168 کلومیٹر طویل ہوگا، نیا ایم10 موٹروے 10 انٹرچینج پر مشتمل ہوگا،کراچی سے حیدرآباد نئے موٹروے کے سروے کا کام شروع ہوچکا ہے۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ حیدرآبادسکھر ایم6 موٹر وے کافی عرصے سے نظرانداز کیا جارہا ہے، اب وفاقی حکومت نے اس سیکشن کی منظوری دی ہے جس پر ان کے شکرگزار ہیں، منصوبے پر کام جلد شروع کیا جائے تاکہ عوام اور پورٹ ٹریفک کو سہولت ہو۔

وفاقی وزیر علیم خان نے کہا کہ ایم6 موٹروے حیدرآبادسکھر سیکشن 363 بلین روپے کی لاگت سے تعمیر ہورہا ہے،این ایچ اے اس موٹروے کی تعمیر کرے گی۔

ایم6 موٹروے کو 4 سیکشنز میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں نوشہرو فیروز سے رانی پور، رانی پور سے سکھر، حیدرآباد سے ٹنڈو آدم اور ٹنڈو آدم سے نواب شاہ شامل ہیں۔

بملاقات میں سیکریٹری مواصلات علی شیر ، چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی صاحبزادہ شہریار سلطان، صوبائی وزرا شرجیل انعام میمن، ناصر حسین شاہ، علی حسن زرداری ،چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ اور دیگر حکام بھی شریک تھے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
جوا اپیس کی تشہیر ، سریش رائنا کے بعد شیکھر دھون گرد گھیرا تنگ ، نوٹس جاری ، سو ارب ڈالر کی غیر قانونی آن لائن بیٹنگ مارکیٹ بارے نئے تہلکہ خیز انکشافات

جوا اپیس کی تشہیر ، سریش رائنا کے بعد شیکھر دھون گرد گھیرا تنگ ، نوٹس جاری ، سو ارب ڈالر کی غیر قانونی آن لائن بیٹنگ مارکیٹ بارے نئے تہلکہ خیز انکشافات

ٹریکٹر مکینک سے خطرناک گینگسٹر اور قاتل بننے والا مجرم پرول پر رہا ہو کر کیسے سات سال تک سب کے سامنے رہ کر بھی چھپا رہا اور آخر کار گرفتار ہو گیا ، سنسنی خیز تفصیلات

ٹریکٹر مکینک سے خطرناک گینگسٹر اور قاتل بننے والا مجرم پرول پر رہا ہو کر کیسے سات سال تک سب کے سامنے رہ کر بھی چھپا رہا اور آخر کار گرفتار ہو گیا ، سنسنی خیز تفصیلات

کون سی پاکستانی سیاسی شخصیت کس شوگر مل میں حصے دار، سب کے نام اور تفصیلات سامنے آگئیں

کون سی پاکستانی سیاسی شخصیت کس شوگر مل میں حصے دار، سب کے نام اور تفصیلات سامنے آگئیں

احمدآباد :شادی کے جنون میں مبتلا کینیڈا پلٹ نوجوان نےماں کو قتل کردیا ، ہولناک واقعہ کی وجہ کیا بنی ؟لرزہ خیز تفصیلات

احمدآباد :شادی کے جنون میں مبتلا کینیڈا پلٹ نوجوان نےماں کو قتل کردیا ، ہولناک واقعہ کی وجہ کیا بنی ؟لرزہ خیز تفصیلات

پرفیوم بھی ہراسانی کا ایک ذریعہ ؟جاپان میں مقیم بھارتی خاتون نے جاپانی حیرت انگیز کلچر بارے اہم انکشافات کر ڈالے ،جاپان آنے کے خواشمندوں کو بڑی نصیحت

پرفیوم بھی ہراسانی کا ایک ذریعہ ؟جاپان میں مقیم بھارتی خاتون نے جاپانی حیرت انگیز کلچر بارے اہم انکشافات کر ڈالے ،جاپان آنے کے خواشمندوں کو بڑی نصیحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In