• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, ستمبر 21, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

کون سی پاکستانی سیاسی شخصیت کس شوگر مل میں حصے دار، سب کے نام اور تفصیلات سامنے آگئیں

by ویب ڈیسک
ستمبر 4, 2025
in پاکستان
0
کون سی پاکستانی سیاسی شخصیت کس شوگر مل میں حصے دار، سب کے نام اور تفصیلات سامنے آگئیں
0
SHARES
314
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان میں مختلف سیاسی اور دیگر معروف شخصیات شوگر ملز میں شیئرز کی مالک نکلیں، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی دستاویزات میں تفصیلات سامنے آگئیں۔

شوگر ملوں میں شیئرز رکھنے والوں میں حمزہ شہباز شریف، سلمان حمزہ شریف، سالک حسین، مونس الٰہی، ذکااشرف، چودھری شجاعت، چودھری پرویز الٰہی اور خواجہ عبد الغنی مجید سمیت دیگر شامل ہیں۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کی ذیلی کمیٹی کی سفارش پرڈیٹا تیار کیا۔دستاویز کے مطابق العربیہ شوگرملز میں حمزہ شہباز اور نصرت شہباز، رمضان شوگرملز میں حمزہ شہباز ، سلمان شہباز، نصرت شہباز شیئر ہولڈر ہیں۔ پنجاب شوگر ملز کے شیئرز ہولڈرز میں چودھری شجاعت اور سالک حسین و دیگر،آر وائی کے ملز میں مونس الٰہی اور مخدوم عمرشہریار و دیگر، ٹنڈواللہ یارشوگرملز میں خواجہ عبد الغنی مجید 100 فیصدشیئرز کے مالک ہیں۔

اشرف شوگر ملز میں ذکا اشرف سمیت دیگر شیئر ہولڈر ہیں۔ مدینہ شوگرملز میں محمد رشید اور محمد مجتٰبی و دیگر حصے دار ہیں، فاطمہ شوگر ملزمیں عباس مختار، فیصل مختار اور فوادمختارو دیگر کے شیئرز ہیں۔ اتحاد شوگر ملز میں مخدوم ہاشم جوان بخت، مخدوم عمر شہریار و دیگر جبکہ بلوچ شوگر ملز میں دوست علی مزاری اور طارق علی مزاری شیئر ہولڈر ہیں۔

چودھری شوگر ملز میں عبد العزیز عباس شریف، عبد اللہ یوسف شریف، شریف ٹرسٹ و دیگر کے شیئرز ہیں، اسی طرح چیمہ شوگر ملز میں چودھری انور علی، سردارمحمد عارف نکئی اور محمد شفیع و دیگر شیئر ہولڈر ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
احمدآباد :شادی کے جنون میں مبتلا کینیڈا پلٹ نوجوان نےماں کو قتل کردیا ، ہولناک واقعہ کی وجہ کیا بنی ؟لرزہ خیز تفصیلات

احمدآباد :شادی کے جنون میں مبتلا کینیڈا پلٹ نوجوان نےماں کو قتل کردیا ، ہولناک واقعہ کی وجہ کیا بنی ؟لرزہ خیز تفصیلات

پرفیوم بھی ہراسانی کا ایک ذریعہ ؟جاپان میں مقیم بھارتی خاتون نے جاپانی حیرت انگیز کلچر بارے اہم انکشافات کر ڈالے ،جاپان آنے کے خواشمندوں کو بڑی نصیحت

پرفیوم بھی ہراسانی کا ایک ذریعہ ؟جاپان میں مقیم بھارتی خاتون نے جاپانی حیرت انگیز کلچر بارے اہم انکشافات کر ڈالے ،جاپان آنے کے خواشمندوں کو بڑی نصیحت

شارجہ میں گزشتہ ماہ مردہ پائی گئی بھارتی خاتون کے کیس میں نیا موڑ،شوہر کے ساتھ منظر عام پر آنے والی ویڈیو نے نئے سوالات کو جنم دیدیا

شارجہ میں بھارتی خاتون اتھولیا کی سالگرہ والے دن پراسرار موت کی کہانی میں تہلکہ خیز موڑ ، دوبارہ پوسٹ مارٹم میں 46 زخم اور گلا گھونٹے جانے کا انکشاف

بہاولپور: زیرتعمیر فلائی اوورکیلئےکھودےگئےگڑھے میں جمع بارش کے پانی میں بچہ ڈوب کر جاں بحق

پشاور :شوہر نے بیوی اور سسر سمیت 5 افراد کو قتل کر دیا، وجہ کیا بنی ؟

ایک دو مہینےکی بات ہے اس کے بعد بھارت معافی بھی مانگے اورمذاکرات پر بھی آئے گا ، امریکی کامرس سیکریٹری ہاورڈ لٹنک نے پیش گوئی کر دی

ایک دو مہینےکی بات ہے اس کے بعد بھارت معافی بھی مانگے اورمذاکرات پر بھی آئے گا ، امریکی کامرس سیکریٹری ہاورڈ لٹنک نے پیش گوئی کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In