• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

قوانین میں ترمیم ، شارجہ میں اب ضبط کی گئی گاڑیوں کو تین ماہ بعد نیلام کر دیا جایا کرے گا

by ویب ڈیسک
ستمبر 2, 2025
in دنیا
0
قوانین میں ترمیم ، شارجہ میں اب ضبط کی گئی گاڑیوں کو تین ماہ بعد نیلام کر دیا جایا کرے گا
0
SHARES
30
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

قوانین میں ترمیم ، اب شارجہ میں ضبط کی گئی گاڑیاں اگر تین ماہ کے اندر اندر چھڑوائی نہ گئیں تو انہیں فروخت کر دیا جائے گا ۔

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی یا حادثات کے باعث پولیس کی جانب سے قبضے میں لی گئی گاڑیاں، ٹریفک حادثے کی فائل بند ہونے یا عدالتی فیصلہ آنے کے تین ماہ بعد اور امارت کی پبلک پراسیکیوشن کے ساتھ ہم آہنگی کے بعد عوامی نیلامی کے ذریعے فروخت کی جائیں گی۔

گاڑی چھڑوانے کے لیے مالکان کو فیس ادا کرنی ہوگی جو5ہزار درہم سے 30ہزار درہم تک ہو سکتی ہے۔

یہ اقدام قرارداد نمبر (3) سال 2016 میں کی گئی ترمیم کے تحت کیا گیا ہے، جو شارجہ امارت میں ضبط شدہ گاڑیوں کے تصرف سے متعلق ہے۔

منگل کے روز منعقد شارجہ کی ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سات سال جس کے قتل کا الزام برداشت کیا اس شوہر کو بیو ی نے سات سال بعد کیسے کھوج نکالا ؟ ناقابل یقین خبر

سات سال جس کے قتل کا الزام برداشت کیا اس شوہر کو بیو ی نے سات سال بعد کیسے کھوج نکالا ؟ ناقابل یقین خبر

کویت میں طلاق کی شرح میں ریکارڈ اضافہ، 2025 کی پہلی ششماہی میں 50 فیصد شادیاں ٹوٹ گئیں

کویت میں طلاق کی شرح میں ریکارڈ اضافہ، 2025 کی پہلی ششماہی میں 50 فیصد شادیاں ٹوٹ گئیں

متحدہ عرب امارات غیر ملکیوں کے رہنے کیلئے دنیا کے 10 بہترین مقامات میں شامل، باقی 9 ممالک کون سے ہیں ؟

متحدہ عرب امارات غیر ملکیوں کے رہنے کیلئے دنیا کے 10 بہترین مقامات میں شامل، باقی 9 ممالک کون سے ہیں ؟

پاکستان میں چوری کا انوکھا واقعہ ، چور درزی کی دوکان سے 12سوٹ چوری کر کے اعتکاف بیٹھ گیا ، پکڑا کیسے گیا ؟

برطانیہ: جنسی جرائم پر سزا پانے والوں میں بھارتی شہری سب سے آگے، پاکستان کا کون سا نمبر ؟  تھنک ٹینک سینٹر فار مائیگریشن کنٹرول کی تازہ رپورٹ میں مکمل تفصیلات سامنے آگئیں 

امریکی سفارتخانے کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ، 30منٹ کی ملاقات کی اندرونی کہانی

اڈیالہ جیل ایڈز کے چُنگل میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In