• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home ٹیکنالوجی

6 لاکھ میل رینج، 10 منٹ میں چارج، چینی کمپنی نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس حیرت انگیز خصوصیات کی حامل بیٹری متعارف کرادی

by ویب ڈیسک
ستمبر 12, 2025
in ٹیکنالوجی
0
6 لاکھ میل رینج، 10 منٹ میں چارج، چینی کمپنی نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس حیرت انگیز خصوصیات کی حامل بیٹری متعارف کرادی
0
SHARES
294
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چین کی مشہور بیٹری ساز کمپنی نے 6 لاکھ میل تک چلنے اور دس منٹ میں چارج ہونے والی جدید ٹیکنالوجی سے لیس بیٹری متعارف کرا دی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق CATL نے یورپ کے لیے شین شنگ پرو نامی سپر فاسٹ چارجنگ بیٹری متعارف کرا دی ہے جس کی سب سے بڑی خصوصیت اس کی پائیداری ہے۔

یہ بیٹری 2 لاکھ کلومیٹر (1 لاکھ 24 ہزار میل) کے استعمال کے بعد صرف 9 فیصد تک کمزور ہوگی، جو ایک بہترین کارکردگی ہے۔ مزید یہ کہ یہ بیٹری 10 لاکھ کلومیٹر (6 لاکھ 21 ہزار میل) تک اپنی 70 فیصد صلاحیت برقرار رکھ سکے گی اور 10 ہزار مرتبہ چارج/ڈسچارج سائیکلز برداشت کر سکے گی۔

شین شنگ پرو بیٹری کا پہلا ورژن 122 کلو واٹ آور پیک پر مشتمل ہے جو 470 میل تک کی رینج فراہم کرتا ہے، اس بیٹری کو صرف 15 منٹ میں 10 فیصد سے 80 فیصد تک چارج کیا جا سکتا ہے۔

شین شنگ پرو بیٹری کا دوسرا ورژن 110 کلو واٹ آور پر مبنی ہے، جو صرف 10 منٹ میں 80 فیصد چارج ہو کر 478 کلومیٹر کی رینج فراہم کرتا ہے، کمپنی نے سوشل میڈیا پر اسے الیکٹرک گاڑیوں کے خدشات کا حل قرار دیا۔

کمپی کے مطابق، یہ بیٹریاں ایک ملین کلومیٹر تک 70 فیصد صلاحیت برقرار رکھ سکتی ہیں، جبکہ ابتدائی دو لاکھ کلومیٹر میں صرف 9 فیصد تک ظاہر کرتی ہیں، جو اسے موجودہ بیٹری ٹیکنالوجی سے کہیں زیادہ قابل اعتماد بناتا ہے۔

چین کی یہ بیٹری ساز کمپنی یورپ میں اپنی پوزیشن مزید مضبوط کرنے کے لیے 12.9 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری بھی کر رہی ہے، اس منصوبے کے تحت جرمنی، ہنگری اور اسپین میں بیٹری مٹیریل پروڈکشن، ری سائیکلنگ اور مینوفیکچرنگ کی فیکٹریوں کا قیام شامل ہے۔

ماہرین کے مطابق اس بیٹری کی مارکیٹ میں کامیابی سے یورپی آٹو انڈسٹری میں وی ڈبلیو اور پورشے جیسی کمپنیوں کے لیے سخت مشکل کا شکار ہوگی، کیونکہ چینی کمپنیوں کی تیزی سے بڑھتی ہوئی موجودگی پہلے ہی مارکیٹ شیئر کو متاثر کر رہی ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
اروناچل پردیش میں پہلی بار نایاب پیلس کی بلی (Pallas’s Cat) کی تصویری شہادت ریکارڈ

اروناچل پردیش میں پہلی بار نایاب پیلس کی بلی (Pallas’s Cat) کی تصویری شہادت ریکارڈ

بھارت کا چین کے ساتھ سرحد پر سینکڑوںکلومیٹر طویل ریلوے لائن بچھانے کا منصوبہ

بھارت کا چین کے ساتھ سرحد پر سینکڑوںکلومیٹر طویل ریلوے لائن بچھانے کا منصوبہ

ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک کا قاتل پکڑا گیا ،ٹائلر رابنسن کون ہے ؟ چارلی کو قتل کیوں کیا ، اس کی گولیوں کے خول پر کیا عجیب و غریب تحریر لکھی ہوئی تھی ؟ چونکا دینے والے انکشافات

ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک کا قاتل پکڑا گیا ،ٹائلر رابنسن کون ہے ؟ چارلی کو قتل کیوں کیا ، اس کی گولیوں کے خول پر کیا عجیب و غریب تحریر لکھی ہوئی تھی ؟ چونکا دینے والے انکشافات

بھارت میں بھی جنسی زیادتی کے مجرموں کو پولیس مقابلوں میں مارا جانے لگا ، یو پی میں طالبہ زیادتی کیس کا ملزم پولیس کی گولی کا شکار

بھارت میں بھی جنسی زیادتی کے مجرموں کو پولیس مقابلوں میں مارا جانے لگا ، یو پی میں طالبہ زیادتی کیس کا ملزم پولیس کی گولی کا شکار

میچ سے چند گھنٹے قبل بھارتی ٹیم کی جانب سے اہم بیان سامنے آگیا

میچ سے چند گھنٹے قبل بھارتی ٹیم کی جانب سے اہم بیان سامنے آگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In