• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, ستمبر 21, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیرمین پی ٹی اے کو عہدے پر بحال کردیا

by ویب ڈیسک
ستمبر 18, 2025
in پاکستان
0
پاکستان میں انٹرنیٹ بدستور گھونگے کی چال ، سپیڈ بہتر ہونے کا حکومتی دعویٰ پورا نہ ہوسکا
0
SHARES
122
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیرمین پی ٹی اے کو عہدے پر بحال کر دیا۔

چیئرمین پی ٹی اےکو عہدے سے ہٹانے کےفیصلے کے خلاف اپیل پراسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، اپیل پر سماعت جسٹس محمد آصف اور جسٹس انعام امین منہاس نے کی۔

سماعت کےآغازپرمیجر جنرل ریٹائرڈحفیظ الرحمان کےوکیل قاسم ودود نےدلائل دیتے ہوئے سوال اٹھایا کہ بطورممبر پی ٹی اے تعیناتی نہیں ہوسکتی تھی،درخواست میں مؤقف اختیارکیا گیا کہ آسامی غلط مشتہر کی گئی تھی،رولز تبدیل ہوگئے تھے، کابینہ کی منظوری دینے کے بعد تعیناتی ہوئی،مارچ کو رولز تبدیل ہوچکے تھے جس کے بعد پٹیشن دائر کی گئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نےسنگل بینچ کا فیصلہ معطل کردیا،عدالت نے سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے چیرمین پی ٹی اے کو عہدے پر بحال کردیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز جسٹس بابر ستار نے چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے خلاف درخواست منظور کرتے ہوئے ان کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ سنایا تھا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نےجسٹس بابرستار نے 99 صفحات پر مشتمل محفوظ فیصلہ جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ چیئرمین پی ٹی اے کی تعیناتی قانونی طور پر درست نہیں، اس لیے انہیں فوری طور پر عہدے سے ہٹایا جائے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
فرعون کا تین ہزار سال قدیم سونے کا کنگن چرانے کا الزام ، کئی اہم گرفتاریاں ، مصری عجاعب گھر سے کنگن کیسے چوری ہوا ، کتنے کا بیچا گیا ، اہم تفصیلات

فرعون کا تین ہزار سال قدیم سونے کا کنگن چرانے کا الزام ، کئی اہم گرفتاریاں ، مصری عجاعب گھر سے کنگن کیسے چوری ہوا ، کتنے کا بیچا گیا ، اہم تفصیلات

بھارت: اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے نبی محتشم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر درود پڑھ لیا

ریاست بہار کے الیکشن سر پر دوسری طرف ووٹر لسٹوں میں بڑے پیمانے پر ہیرا پھیری اور الیکشن کمیشن جانب سے تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنے کی کوششوں کے دعوے

نیب ترامیم کیس ، بانی پی ٹی آئی دوران سماعت کیا کرتے رہے؟

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے کارروائی کا بائیکاٹ کردیا

بھارتی حیدر آباد کی 31 سالہ حنا کا شادی کا خواب بھیانک حقیقت میں تبدیل

بھارتی حیدر آباد کی 31 سالہ حنا کا شادی کا خواب بھیانک حقیقت میں تبدیل

کنگ خان کی مقبولیت میں بڑی کمی ، ٹاپ تھری میں بھی جگہ نہ بنا سکے ، مقبولیت کے حوالے سے ٹاپ 10 بھارتی اداکاروں کی فہرست جاری

کنگ خان کی مقبولیت میں بڑی کمی ، ٹاپ تھری میں بھی جگہ نہ بنا سکے ، مقبولیت کے حوالے سے ٹاپ 10 بھارتی اداکاروں کی فہرست جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In