• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, ستمبر 21, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ٹک ٹاکر ز کے گرد ایف بی آر کا گھیرا تنگ ، 30 ستمبر تک کا الٹی میٹم

by ویب ڈیسک
ستمبر 20, 2025
in پاکستان
0
پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کے ایک لاکھ سے زائد اکاؤنٹس بلاک کر دیئے
0
SHARES
56
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

یف بی آر نے نان فائلر سوشل میڈیاانفلوئنسرزکیخلاف سخت ایکشنز کی تیاریاں کر لی ہیں ۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ٹک ٹاکرز، انسٹاگرام و دیگر سوشل میڈیا انفلوئنسرز جنہوں نے 30 ستمبر تک ٹیکس ریٹرن فائل نہ کی ان کے خلاف آئندہ ماہ اکتوبر سے سخت اقدامات کیے جائیں گے ۔

سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے اکاؤنٹس کی تفصیلات نادرا اور بینک سے حاصل کی جا رہی ہیں ،ایف بی آر میں مانیٹرنگ کے ذریعے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے انفلوئنسرزکا ڈیٹا چیک کیا جائے گا اور نان فائلرز کیخلاف سخت ایکشنز لیے جائیں گے ۔

سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے لیکن گوشوارہ جمع نہ کرانے والوں کی فہرستیں تیار کی جا رہی ہیں ،سوشل میڈیا پرمہنگی گاڑیوں، مہنگے گھروں، مہنگے کپڑوں، مہنگی جیولری اور مہنگی گھڑیوں کی نمائش کرنے اورگوشوارہ جمع نہ کرانے پر کارروائیاں ہوں گی۔

سوشل میڈیا پر شادی کی تقریبات میں نوٹ نچھاور کرنے والوں، قوالی، موسیقی اور رقص کی تقاریب اور دیگر محافل میں نوٹ اڑانے والوں کیخلاف گوشوارے جمع نہ کرانے پر کارروائی ہو گی۔

سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کی شناخت کیلئے نادرا نے معاونت کی ہے اور ان کے اخراجات، بیرون ملک سفر، کریڈٹ اور اے ٹی ایم کارڈز کی تفصیلات حاصل کی گئی ہیں ۔سوشل میڈیا کی مانیٹرنگ کے ذریعے ایف بی آر نے سوشل میڈیا لائف سٹائل مانیٹرنگ ٹیم کی مدد سے ڈیٹا حاصل کیا ہے ۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
فیصل آباد سے مبینہ اغوا ہونے والی غریب محنت کش کی بیٹی کو پولیس 17 روز بعد بھی بازیاب کروانے میں ناکام ،پولیس نے مبینہ طور پر باپ سے ڈیڑھ لاکھ روپے بھی بٹور لیے

فیصل آباد سے مبینہ اغوا ہونے والی غریب محنت کش کی بیٹی کو پولیس 17 روز بعد بھی بازیاب کروانے میں ناکام ،پولیس نے مبینہ طور پر باپ سے ڈیڑھ لاکھ روپے بھی بٹور لیے

حیران کن طور پر وہ موت کے منہ سے واپس لوٹ آیا ۔۔1970کی دہائی میں دنیا کی پاپ انڈسٹری پر راج کرنے والے برطانوی گلوکار کیٹ سٹیون نے اسلام کیوں قبول کیا ؟

حیران کن طور پر وہ موت کے منہ سے واپس لوٹ آیا ۔۔1970کی دہائی میں دنیا کی پاپ انڈسٹری پر راج کرنے والے برطانوی گلوکار کیٹ سٹیون نے اسلام کیوں قبول کیا ؟

ٹیکنالوجی سیکٹر کو بڑا جھٹکا ، ایچ ون بی ویزے کی فیس ایک لاکھ ڈالر مقرر

ٹیکنالوجی سیکٹر کو بڑا جھٹکا ، ایچ ون بی ویزے کی فیس ایک لاکھ ڈالر مقرر

روس کے جنگی طیارے ہماری حدود میں 12 منٹ تک رہے: اسٹونیا حکومت کا دعویٰ

روس کے جنگی طیارے ہماری حدود میں 12 منٹ تک رہے: اسٹونیا حکومت کا دعویٰ

ہیتھرو سمیت یورپی ممالک کے ایئرپورٹس پرسائبر حملہ، پروازوں کا نظام درہم برہم، کئی منسوخ

ہیتھرو سمیت یورپی ممالک کے ایئرپورٹس پرسائبر حملہ، پروازوں کا نظام درہم برہم، کئی منسوخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In