• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

امریکی ورک ویزا فیس میں بے تحاشا اضافے کے بعد چین کا نوجوانوں کیلئے ’ ’K ’ ویزا کا اعلان، یہ ویزا کن خصوصیات کا حامل ہے ؟ 

by ویب ڈیسک
ستمبر 22, 2025
in دنیا
0
امریکی ورک ویزا فیس میں بے تحاشا اضافے کے بعد چین کا نوجوانوں کیلئے ’ ’K ’ ویزا کا اعلان، یہ ویزا کن خصوصیات کا حامل ہے ؟ 
0
SHARES
633
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چین نے سائنس اور ٹیکنالوجی کے نوجوان ماہرین کیلئے ’K ’ ویزا متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سائنس اور ٹیکنالوجی کے نوجوان ماہرین کیلئے متعارف کردہ ’K ’ ویزا یکم اکتوبر سے نافذ ہوگا جس کے تحت اہل امیدواروں کو داخلے، قیام اور بار بار آنے جانے کی سہولت زیادہ آسانی سے ملے گی۔

K ویزا ہولڈرز تعلیم، ثقافت، سائنس و ٹیکنالوجی اور کاروباری تحقیق میں حصہ لے سکیں گے جب کہ اس کے لیے کسی ملکی آجر یا ادارے کے دعوت نامے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

حکام کے مطابق یہ اقدام عالمی سائنسی ٹیلنٹ کو راغب کرنے اور بین الاقوامی تعاون بڑھانے کے لیے ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں امریکی صدر نے امیگریشن محدود کرنے کے لیے ایچ ون بی ورکر ویزا کی سالانہ فیس ایک لاکھ ڈالر مقرر کردی تھی اور اب ایچ ون بی ویزا پالیسی سےمتعلق نیا ایگزیکٹو آرڈر نافذ ہوگیا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکا میں ایچ ون بی درخواستوں پرایک لاکھ ڈالر فیس کے بعد یہ ویزا جنوبی ایشیا سمیت عالمی ٹیلنٹ کے لیے پرکشش متبادل بن سکتا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
انٹرنیٹ سے سیکھ کر نوجوان راکٹ بنانے اور اسے 400 میٹر بلندی تک بھیجنے میں کامیاب

انٹرنیٹ سے سیکھ کر نوجوان راکٹ بنانے اور اسے 400 میٹر بلندی تک بھیجنے میں کامیاب

سمندری طوفان ’’راگاسا‘‘ فلپائن سے ٹکرا گیا، چین اور ہانگ کانگ میں بھی ہنگامی صورتحال

سمندری طوفان ’’راگاسا‘‘ فلپائن سے ٹکرا گیا، چین اور ہانگ کانگ میں بھی ہنگامی صورتحال

انسٹاگرام کی دوستی جان لیوا ثابت ہوئی: بوائے فرینڈ نے لڑکی کو قتل کیا،لاش سوٹ کیس میں ڈال کر سوٹ کیس کے ساتھ سیلفی لی اور لاش کو دریا میں پھینک دیا

انسٹاگرام کی دوستی جان لیوا ثابت ہوئی: بوائے فرینڈ نے لڑکی کو قتل کیا،لاش سوٹ کیس میں ڈال کر سوٹ کیس کے ساتھ سیلفی لی اور لاش کو دریا میں پھینک دیا

جھنگ میں جھوٹا مقدمہ درج کروانے والی خاتون گرفتار

جھنگ میں جھوٹا مقدمہ درج کروانے والی خاتون گرفتار

پاکستان نے اسرائیل کے ایک ارب ڈالر کے 90 خطرناک میزائل تباہ کر دیے

پاکستان نے اسرائیل کے ایک ارب ڈالر کے 90 خطرناک میزائل تباہ کر دیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In