• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 21, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

سمندری طوفان ’’راگاسا‘‘ فلپائن سے ٹکرا گیا، چین اور ہانگ کانگ میں بھی ہنگامی صورتحال

by ویب ڈیسک
ستمبر 22, 2025
in دنیا
0
سمندری طوفان ’’راگاسا‘‘ فلپائن سے ٹکرا گیا، چین اور ہانگ کانگ میں بھی ہنگامی صورتحال
0
SHARES
60
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

طاقتور سمندری طوفان ’’راگاسا‘‘ فلپائن کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پرتباہی پھیل گئی۔

طوفان کیساتھ چلنے والی 295 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کی شدید ہواؤں نے گھروں کی چھتیں اڑا دیں اوردرخت جڑوں سمیت اکھڑ گئے۔

حکام کے مطابق اب تک 10 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے جبکہ ملک بھر میں اسکولز اور سرکاری دفاتر بند کر دیے گئے ہیں۔

ماہرین کے مطابق طوفان اپنی سمت تبدیل کرتے ہوئے اب چین کی طرف بڑھ رہا ہے جہاں حکام نے پہلے ہی ایمرجنسی اقدامات شروع کردیئے ہیں۔

صوبہ گوانگ ڈونگ میں سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے اور پبلک ٹرانسپورٹ معطل کر دی گئی ہے جبکہ نشیبی اور ساحلی علاقوں سے تقریباً 4 لاکھ افراد کو انخلا کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

ہانگ کانگ میں طوفان کی آمد سے قبل ایئرلائنزنے پانچ سو سے زائد پروازیں منسوخ کردیں جبکہ دبئی کی اماراتی ایئرلائن نے بھی ہانگ کانگ کے لیے تین دن کیلئے اپنی پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ماہرین موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں بارش اورتیزہواؤں کے باعث مزید نقصان کا خدشہ ہے، لہٰذا شہری غیرضروری سفر سے اجتناب کریں اورحفاظتی ہدایات پرعمل کریں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
انسٹاگرام کی دوستی جان لیوا ثابت ہوئی: بوائے فرینڈ نے لڑکی کو قتل کیا،لاش سوٹ کیس میں ڈال کر سوٹ کیس کے ساتھ سیلفی لی اور لاش کو دریا میں پھینک دیا

انسٹاگرام کی دوستی جان لیوا ثابت ہوئی: بوائے فرینڈ نے لڑکی کو قتل کیا،لاش سوٹ کیس میں ڈال کر سوٹ کیس کے ساتھ سیلفی لی اور لاش کو دریا میں پھینک دیا

جھنگ میں جھوٹا مقدمہ درج کروانے والی خاتون گرفتار

جھنگ میں جھوٹا مقدمہ درج کروانے والی خاتون گرفتار

پاکستان نے اسرائیل کے ایک ارب ڈالر کے 90 خطرناک میزائل تباہ کر دیے

پاکستان نے اسرائیل کے ایک ارب ڈالر کے 90 خطرناک میزائل تباہ کر دیے

بانو بی بی اور احسان اللہ قتل کیس میں نامزد بلوچ سردار شیر باز خان ستک زئی کو بلوچستان ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی

بانو بی بی اور احسان اللہ قتل کیس میں نامزد بلوچ سردار شیر باز خان ستک زئی کو بلوچستان ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی

9مئی واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا ، کورکمانڈرزکانفرنس کے اعلامیے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، بڑا اعلان

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس سے متعلق عمران خان کی دو درخواستیں خارج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In