• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

ترک سیریز ’کورولوش عثمان ‘ سے متاثر ہوکر اسکاٹش خاتون نے اسلام قبول کرلیا

by ویب ڈیسک
اکتوبر 13, 2025
in دنیا
0
ترک سیریز ’کورولوش عثمان ‘ سے متاثر ہوکر اسکاٹش خاتون نے اسلام قبول کرلیا
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون جولیٹا لورینا مارٹینز نے سلطنت عثمانیہ پر بننے والی مشہور ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے سیکوئل ’کورولوش عثمان‘ کو دیکھ کر اسلام قبول کرلیا۔

ترک پروڈکشن کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ جولیٹا لورینا مارٹینز نے ’کورولوش عثمان‘ سیریز سے متاثر ہوکرترک ثقافت میں گہری دلچسپی محسوس کی، اسی دلچسپی کے سبب جولیٹا نے اسلامی تعلیمات سے متعلق تحقیق کی اور بلآخر دائرہ اسلام میں داخل ہوگئیں۔

ترک میڈیا سے گفتگو کے دوران جولیٹا نے بتایا کہ ’میں نے کورونا لاک ڈاؤن کے دوران ترک ٹی وی سیریز دیکھنا شروع کی تھیں، ان ٹی وی سیریز کی بدولت مجھ میں اسلامی تعلیمات جاننے کا شوق بیدار ہوا، اسی دلچسپی نے مجھے قرآن پڑھنے پر اکسایا اور 2 سال بعد کورولوش عثمان سے متاثر ہوکر کلمہ شہادت پڑھ کر میں دائرہ اسلام میں داخل ہوگئی‘ ۔

واضح رہے کہ سلطنت عثمانیہ کے قیام اور ثقافتی ورثے کی تصویر کشی کے لیے بنائی گئی ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ اور اس کے سیکوئل ’کورولوش عثمان‘ نے دنیا بھر ناظرین کو اپنی طرف متوجہ کیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
فلسطینیوں کی نسل کشی اور عرب اسرائیل کی مشترکہ فوجی مشقیں

فلسطینیوں کی نسل کشی اور عرب اسرائیل کی مشترکہ فوجی مشقیں

2 نئے وزرا کا اضافہ تاہم پنجاب کابینہ میں لاہور ڈویژن اور وسطی پنجاب کے وزرا کا غلبہ ، جنوبی پنجاب سے صرف 2 وزیر صوبائی کابینہ کا حصہ

2 نئے وزرا کا اضافہ تاہم پنجاب کابینہ میں لاہور ڈویژن اور وسطی پنجاب کے وزرا کا غلبہ ، جنوبی پنجاب سے صرف 2 وزیر صوبائی کابینہ کا حصہ

پاکستان میں رواں سال دہائیوں کی شدید سردی پڑنے کا امکان، ماہرین نے خبردار کردیا

پاکستان میں رواں سال دہائیوں کی شدید سردی پڑنے کا امکان، ماہرین نے خبردار کردیا

کفیل کی شرط ختم! سعودی عرب میں تاحیات رہائش حاصل کرنے کا نیا قانون نافذ

کفیل کی شرط ختم! سعودی عرب میں تاحیات رہائش حاصل کرنے کا نیا قانون نافذ

یو اے ای میں ویزا خلاف ورزی کرنے والوں کو پکڑنے والی چھ ہائی ریزولوشن کیمروں سے لیس اسمارٹ کاریں متعارف، یہ کس طرح کام کرتی ہیں ؟ 

یو اے ای میں ویزا خلاف ورزی کرنے والوں کو پکڑنے والی چھ ہائی ریزولوشن کیمروں سے لیس اسمارٹ کاریں متعارف، یہ کس طرح کام کرتی ہیں ؟ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In