• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 25, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سندھ کےکچےکے 72 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے

by ویب ڈیسک
اکتوبر 22, 2025
in پاکستان
0
سندھ کےکچےکے 72 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ حکومت کی جانب سے ڈاکوؤں کی سرینڈر پالیسی 2025 کی تقریب پولیس لائن شکارپور میں ہوئی، جہاں کچےکے 72 ڈاکوؤں نے خودکو پولیس کے حوالے کردیا۔

تقریب میں ڈاکوؤں کاجمع کرایاگیا جدید اسلحہ بھی رکھا گیا جس میں کلاشنکوف، راکٹ لانچر، اینٹی ائیرکرافٹ گن سمیت دیگر جدید ہتھیارشامل تھے۔

ہتھیار ڈالنے والے ڈاکوؤں کی سروں کی مجموعی قیمت 6 کروڑ روپے سے زائد تھی۔

بدنام زمانہ ڈاکو نثار سبزوئی کے خلاف مختلف تھانوں میں 82 مقدمات درج ہیں اس کے سر کی قیمت 3 ملین روپے مقرر تھی۔ لادو تیغانی پر 93 ایف آئی آرز جب کہ سر کی قیمت 2 ملین روپے رکھی گئی تھی۔ سوکھیو تیغانی کے خلاف 49 مقدمات اور حکومت کی جانب سے 6 ملین روپے انعام مقرر تھا۔

سونارو تیغانی کے خلاف 26 مقدمات جب کہ سر کی قیمت 6 ملین روپے مقرر تھی۔ جمعو تیغانی کے خلاف 24 مقدمات جب کہ اس کے سر کی قیمت 20 لاکھ روپے مقرر تھی۔ ملن عرف واحد علی عرف واجو تیغانی کے خلاف 29 مقدمات جب کہ اس کے سر کی قیمت 30 لاکھ روپے مقرر تھی۔گلزار بھورو تیغانی کے خلاف 14 مقدمات جب کہ اس کے سر کی قیمت 30 لاکھ روپے مقرر تھی۔ غلام حسین عرف نمو تیغانی کے سر کی قیمت 3 لاکھ روپے مقرر تھی۔ نور دین تیغانی کے خلاف مختلف تھانوں میں 6 مقدمات جب کہ اس کے سر کی قیمت 15 لاکھ روپے مقرر تھی۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نےکہا کہ پولیس اور رینجرز کو پالیسی دی گئی کہ علاقے میں امن ہو ، ڈاکو ہتھیار ڈالیں ، برادریوں کے سربراہوں کے بغیر یہ کام ممکن نہیں تھا ، سرینڈر کرنے والوں کو اچھا شہری بننے کا موقع ملےگا۔

انہوں نے واضح کیا کہ ہتھیار ڈالنے والے ڈاکوؤں کو قانون کا سامنا کرنا پڑےگا، حکومت چاہتی ہے کہ ڈاکو پرامن شہری بنیں، آج کے بعد کوئی ایکسٹرا جوڈیشل کلنگ نہیں ہوگی، سرینڈر کرنے والوں سے قانون کے مطابق سلوک کیا جائےگا۔

وزیر داخلہ سندھ نے یہ بھی کہا کہ سندھ حکومت کچے کے لوگوں کو نوکریاں اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کارڈ، بچوں کو تعلیم اور کچے کے علاقے میں راستے بنا کر دینا چاہتی ہے۔

آئی جی سندھ نے کہا امن و امان کی صورتحال بہتر ہورہی ہے، گھوٹکی کاکچےکا علاقہ ابھی تک کلیئر نہیں ہوسکا ، 2012 میں شروع ہونے والی ہنی ٹریپ کی کارروائیاں اب تک جاری ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
’سرنیم کی وجہ سے سرفراز خان کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا؟کانگریس رہنما کا گوتم گمبھیر پر الزام، بی جے پی کا سخت ردِعمل، نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

’سرنیم کی وجہ سے سرفراز خان کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا؟کانگریس رہنما کا گوتم گمبھیر پر الزام، بی جے پی کا سخت ردِعمل، نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قرارداد منظور، سنی اتحاد کی مخالفت

قومی اسمبلی کا 19 واں اجلاس ، وزیراعظم کسی بھی نشست میں شریک نہیں ہوئے، اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی رہا،فافن

سعودی عرب میں گھریلو ملازمین سے بھرتی اور ورک پرمٹ فیس وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی، خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ اور سخت سزا ہوگی

سعودی عرب میں گھریلو ملازمین سے بھرتی اور ورک پرمٹ فیس وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی، خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ اور سخت سزا ہوگی

بھارت میں بھی جنسی زیادتی کے مجرموں کو پولیس مقابلوں میں مارا جانے لگا ، یو پی میں طالبہ زیادتی کیس کا ملزم پولیس کی گولی کا شکار

اسلام آباد :چائلڈ پورنو گرافی کے عالمی گینگ کے مرکزی کردار کا دوران تفتیش خوفناک انکشافات، سات رکنی گینگ کا سرغنہ ،اپنے ہی خاندان سے گھنائونا فعل شرو ع کیا

بجلی ، گیس کی قیمتیں ، پاکستانی حکام نے آئی ایم ایف سے کیا وعدہ کیا ہے ؟ اندرونی تفصیلات

صنعتی بجلی اور گیس کنکشنز کی تبدیلی کیلئے نیا طریقہ کارمتعارف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In