• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, مئی 4, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

یو اے ای: خاتون کو چکما دیکر ایک لاکھ 95 ہزار درہم چوری کرنے والے چور 3 گھنٹے میں گرفتار

by ویب ڈیسک
اکتوبر 29, 2025
in دنیا
0
یو اے ای: خاتون کو چکما دیکر ایک لاکھ 95 ہزار درہم چوری کرنے والے چور 3 گھنٹے میں گرفتار
0
SHARES
998
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فجیرہ: متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں خاتون سے ایک لاکھ 95 ہزار درہم چوری کرنے والے2 چوروں کو 3 گھنٹے کے دوران گرفتار کرلیا گیا۔

اماراتی حکام کے مطابق فجیرہ میں 2 چوروں نے خاتون کو چکما دے کر اس سے ایک لاکھ 95 ہزار درہم کی رقم چرالی تھی۔

https://www.instagram.com/p/DQWCT8tkzSv/?utm_source=ig_embed&ig_rid=07616608-3c1c-4308-8a18-0f4269923dc3

اماراتی حکام نے بتایا کہ خاتون بینک سے رقم نکال کر گاڑی میں گھر جارہی تھی جس دوران دونوں چور بینک سے خاتون کی گاڑی کا پیچھا کرتے رہے۔

حکام کے مطابق قریب پہنچ کر ایک ملزم نے خاتون کو کہا کہ گاڑی کے ٹائر میں خرابی ہے، خاتون گاڑی روک ٹائر دیکھنے نکلیں تو دوسرا چور گاڑی سے رقم اٹھاکر فرار ہوگیا۔

اماراتی حکام کے مطابق خاتون کی شکایت پر 3 گھنٹے کے اندر دونوں چوروں کو شارجہ پولیس کی مدد سے گرفتار کرلیا گیا ۔

حکام کا مزید بتانا ہے کہ دونوں ملزمان دیگر امارات میں بھی اسی طرح کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
امریکا اور چین کے درمیان بہت سی چیزوں پر اتفاق ہوچکا، ٹرمپ کی شی جن پنگ سے ملاقات میں گفتگو

امریکا اور چین کے درمیان بہت سی چیزوں پر اتفاق ہوچکا، ٹرمپ کی شی جن پنگ سے ملاقات میں گفتگو

روس کا بین البراعظمی میزائلوں سے بھی طاقتور زیر آب ایٹمی ہتھیار کا کامیاب تجربہ

روس کا بین البراعظمی میزائلوں سے بھی طاقتور زیر آب ایٹمی ہتھیار کا کامیاب تجربہ

جعلی ای چالان سے ہوشیار! نئے سائبر فراڈ کو کیسے پہچانیں؟

جعلی ای چالان سے ہوشیار! نئے سائبر فراڈ کو کیسے پہچانیں؟

افغان تارک وطن کے چاقو حملے کے بعد کریک ڈائون ،برطانیہ میں 8 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن گرفتار، ایک ہزار ملک بدر

افغان تارک وطن کے چاقو حملے کے بعد کریک ڈائون ،برطانیہ میں 8 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن گرفتار، ایک ہزار ملک بدر

مالٹا میں چھٹیاں منانے والے پاکستانی باپ بیٹا سمندر میں ڈوب کر جاں بحق

مالٹا میں چھٹیاں منانے والے پاکستانی باپ بیٹا سمندر میں ڈوب کر جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In