• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home ٹیکنالوجی

ناسا نے انٹارکٹیکا کی برف سے غیر معمولی ریڈیو سگنلز دریافت کر لیے

by ویب ڈیسک
نومبر 5, 2025
in ٹیکنالوجی
0
ناسا نے انٹارکٹیکا کی برف سے غیر معمولی ریڈیو سگنلز دریافت کر لیے
0
SHARES
208
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی خلائی ادارے ناسا (NASA) کے تحقیقاتی بالون نے انٹارکٹیکا کی برف سے ایسے غیر معمولی ریڈیو سگنلز دریافت کیے ہیں جن کی موجودہ سائنسی نظریات سے وضاحت ممکن نہیں۔

ناسا کے مطابق یہ سگنلز 2016 سے 2018 کے دوران انٹارکٹیکا میں امپلسو ٹرانزینٹ اینٹینا مشن کے تحت پرواز کرنے والے بالونز نے ریکارڈ کیے، جن کا مقصد خلا سے آنے والی شعاعوں یعنی کائناتی شعاعوں (Cosmic Rays) کے اثرات کا مطالعہ کرنا تھا۔

ماہرین کے مطابق حیران کن بات یہ ہے کہ کچھ سگنلز زمین کے اوپر سے نہیں بلکہ نیچے کی سمت سے آتے محسوس ہوئے، گویا وہ زمین کی تہوں کے آرپار گزر کر برف کی سطح تک پہنچے ہوں، یہ مشاہدہ موجودہ ذراتی طبیعیات کے قوانین سے مطابقت نہیں رکھتا۔

تحقیق کے اگلے مرحلے میں سائنسدانوں نے ارجنٹائن میں موجود پئیری آوجر آبزرویٹری کے 15 سالہ ڈیٹا کا تجزیہ کیا تاکہ ان سگنلز کی نوعیت کو بہتر طور پر سمجھا جا سکے، نتائج سے ظاہر ہوا کہ یہ سگنلز کسی نئی ذراتی دریافت کی بجائے کسی غیر معمولی مظہر یا فزیکل پراسیس سے متعلق ہو سکتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق اگر یہ سگنلز واقعی زمین کے اندر سے آ رہے ہیں، تو انہیں ہزاروں کلومیٹر چٹانی تہوں سے گزرنا پڑا ہوگا، جو عام طور پر ریڈیو لہروں کو جذب کر لیتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ اس دریافت نے سائنسی برادری کو حیران کر دیا ہے۔

اب ناسا اور بین الاقوامی ٹیمیں ایک نیا اور زیادہ حساس نظام پیویو (PUEO) تیار کر رہی ہیں، جو مستقبل میں ان پراسرار سگنلز کی مزید گہرائی سے تحقیق کرے گا۔

سائنسدانوں کے مطابق یہ تحقیق ہمارے زمین کے اندرونی ساخت اور کائناتی ذرات کے بارے میں فہم میں ایک نیا باب کھول سکتی ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی کی اہلیہ راما دواجی کون ہیں؟

نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی کی اہلیہ راما دواجی کون ہیں؟

شہر میں آٹو رکشہ چلانے سے بیٹے کی لگژری کار کیلئے 31 لاکھ روپے کی اب تک کی مہنگی ترین نمبر پلیٹ خرید نے کا سفر ، بھارتی بزنس ٹائیکون راہل تنیجا کی حیرت انگیز کہانی

شہر میں آٹو رکشہ چلانے سے بیٹے کی لگژری کار کیلئے 31 لاکھ روپے کی اب تک کی مہنگی ترین نمبر پلیٹ خرید نے کا سفر ، بھارتی بزنس ٹائیکون راہل تنیجا کی حیرت انگیز کہانی

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کا کوئی پکڑا کیوں نہیں جاتا؟

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کا کوئی پکڑا کیوں نہیں جاتا؟

بنگلورو میں کرایہ دار جوڑے 30 گرام سونے کیلئے نے 65سالہ مکان مالکن کی بے رحمی سے جان لے لی ، پکڑے کیسے گئے؟

بنگلورو میں کرایہ دار جوڑے 30 گرام سونے کیلئے نے 65سالہ مکان مالکن کی بے رحمی سے جان لے لی ، پکڑے کیسے گئے؟

دوست سے ایک ہزار روپے ادھار لے کر سبزی فروش 11 کروڑ کا انعام جیت گیا

دوست سے ایک ہزار روپے ادھار لے کر سبزی فروش 11 کروڑ کا انعام جیت گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In