• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

بیرون ممالک سفر کرنے والے مسافر خبردار ، پاور بینکس کے بعد چیک اِن سامان میں وائرلیس ایئربڈز ر سمیت متعدد الیکٹرانک آلات رکھنے پر پابندی عائد کر دی گئی

by ویب ڈیسک
نومبر 8, 2025
in دنیا
0
مرحوم ایرانی صدر کے بعد ایک اور ملک کے سربراہ طیارے سمیت لاپتہ
0
SHARES
518
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی: تائیوان کی نمایاں فضائی کمپنیوں، ایوا ایئر (EVA Air)، یونی ایئر (UNI Air) اور ٹائیگر ایئر تائیوان (Tigerair Taiwan) — نے مسافروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ وائرلیس ایئربڈز (جیسے ایپل کے ایئر پوڈز) اپنے چیک اِن بیگیج میں نہ رکھیں۔

یہ فیصلہ لیتھیئم بیٹریوں سے متعلق بڑھتی ہوئی حفاظتی تشویشوں کے بعد کیا گیا ہے، کیونکہ یہ بیٹریاں بعض اوقات گرم ہو کر یا پھٹ کر پرواز کے دوران آگ لگنے کا باعث بن سکتی ہیں۔

یہ اقدام ان متعدد واقعات کے بعد اٹھایا گیا ہے جن میں پاور بینک کے دھماکے سے جہاز میں آگ لگنے کے واقعات پیش آئے۔ اس کے جواب میں فضائی حکام اور ایئرلائنز نے ری چارج ایبل بیٹریوں والے چھوٹے آلات کے لیے حفاظتی معیارات مزید سخت کر دیے ہیں۔

ٹائیگر ایئر تائیوان کے مطابق، وہ تمام پورٹیبل الیکٹرانک ڈیوائسز (PEDs) جن میں لیتھیئم بیٹریاں لگی ہوں مثلاًبلوٹوتھ ایئرفونز،ہینڈ ہیلڈ فینزاور اسی نوعیت کے دیگر آلات ۔انہیں صرف کیمبرہ سامان (کیبن بیگیج) میں رکھا جا سکتا ہے، چیک اِن بیگیج میں نہیں۔

یونی ایئر نے مزید وضاحت کی کہ ایئربڈز کے چارجنگ کیسز بھی PEDs کے زمرے میں آتے ہیں، اس لیے ان پر بھی یہی پابندی لاگو ہوگی اور وہ چیک اِن سامان میں رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ڈاکیومنٹری میں ایڈیٹنگ کا تنازع،بی بی سی کے ڈائریکٹر جنرل اور سی ای او مستعفی، یہ تنازع تھا کیا ؟ 

ڈاکیومنٹری میں ایڈیٹنگ کا تنازع،بی بی سی کے ڈائریکٹر جنرل اور سی ای او مستعفی، یہ تنازع تھا کیا ؟ 

بھارتی اداکارہ سیلینا جیتلی کا فوجی بھائی یو اے ای میں گرفتار

بھارتی اداکارہ سیلینا جیتلی کا فوجی بھائی یو اے ای میں گرفتار

نئی دہلی: لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب دھماکا، 10 افراد ہلاک، 24 زخمی، اہم تفصیلات سامنے آگئیں

نئی دہلی: لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب دھماکا، 10 افراد ہلاک، 24 زخمی، اہم تفصیلات سامنے آگئیں

بد عنوانی کے سنگین الزامات ،میئر استنبول کیخلاف چارج شیٹ جمع، استغاثہ کا 2 ہزار سال سے زائد قید کی سزا سنانے کا مطالبہ

بد عنوانی کے سنگین الزامات ،میئر استنبول کیخلاف چارج شیٹ جمع، استغاثہ کا 2 ہزار سال سے زائد قید کی سزا سنانے کا مطالبہ

پاکستان سری لنکا میچ :بابر اعظم کے ناقابل یقین کیچ کی ویڈیو وائرل

پاکستان سری لنکا میچ :بابر اعظم کے ناقابل یقین کیچ کی ویڈیو وائرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In