• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

ڈاکیومنٹری میں ایڈیٹنگ کا تنازع،بی بی سی کے ڈائریکٹر جنرل اور سی ای او مستعفی، یہ تنازع تھا کیا ؟ 

by ویب ڈیسک
نومبر 10, 2025
in دنیا
0
ڈاکیومنٹری میں ایڈیٹنگ کا تنازع،بی بی سی کے ڈائریکٹر جنرل اور سی ای او مستعفی، یہ تنازع تھا کیا ؟ 
0
SHARES
69
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ڈاکیومنٹری میں ایڈیٹنگ تنازع کے بعد برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے ڈائریکٹر جنرل ٹم ڈیوی اور سی ای او ڈیبورا ٹرنس نےعہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔

رپورٹس کے مطابق بی بی سی پرالزام عائد کیا گیا ہے کہ ادارہ اپنی رپورٹنگ میں سیاسی غیر جانبداری برقرار رکھنے میں ناکام رہا۔

متنازع ڈاکیومنٹری میں 6 جنوری 2021 کو ٹرمپ کی تقریر کے مختلف حصے اس انداز میں ایڈٹ کیے گئے کہ ایسا محسوس ہوا جیسے وہ اپنے حامیوں کو کیپٹل ہل پر مارچ اور ’’شدید مزاحمت‘‘ کی ترغیب دے رہے ہوں۔

یہ ایڈیٹ شدہ پروگرام گزشتہ سال امریکی انتخابات سے صرف ایک ہفتہ قبل نشر کیا گیا تھا۔
’’دی ٹیلی گراف‘‘ پر شائع ایک لیک رپورٹ کے مطابق بی بی سی نے نہ صرف غزہ جنگ کی رپورٹنگ میں فلسطینیوں کیخلاف تعصب دکھایا بلکہ ٹرانس ایشوز اور ٹرمپ تقریر ایڈیٹنگ کے معاملات پر بھی ادارہ شدید دباؤ میں رہا۔

ذرائع کے مطابق بی بی سی جلد ان تمام تنازعات پر باقاعدہ معافی جاری کرنے پر غور کر رہا ہے،دوسری جانب وائٹ ہاؤس پہلے ہی برطانوی براڈکاسٹر کو’’پروپیگنڈا مشین‘‘ قرار دے چکا ہے۔

ڈائریکٹر جنرل کے استعفے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے دی ٹیلی گراف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آخرکار سچ سامنے آ گیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بھارتی اداکارہ سیلینا جیتلی کا فوجی بھائی یو اے ای میں گرفتار

بھارتی اداکارہ سیلینا جیتلی کا فوجی بھائی یو اے ای میں گرفتار

نئی دہلی: لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب دھماکا، 10 افراد ہلاک، 24 زخمی، اہم تفصیلات سامنے آگئیں

نئی دہلی: لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب دھماکا، 10 افراد ہلاک، 24 زخمی، اہم تفصیلات سامنے آگئیں

بد عنوانی کے سنگین الزامات ،میئر استنبول کیخلاف چارج شیٹ جمع، استغاثہ کا 2 ہزار سال سے زائد قید کی سزا سنانے کا مطالبہ

بد عنوانی کے سنگین الزامات ،میئر استنبول کیخلاف چارج شیٹ جمع، استغاثہ کا 2 ہزار سال سے زائد قید کی سزا سنانے کا مطالبہ

پاکستان سری لنکا میچ :بابر اعظم کے ناقابل یقین کیچ کی ویڈیو وائرل

پاکستان سری لنکا میچ :بابر اعظم کے ناقابل یقین کیچ کی ویڈیو وائرل

پاکستان کا ہر شہری 2 لاکھ 80 ہزار روپے کا مقروض ہوگیا

ریاست ،سیاست اور معیشت 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In