• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کیا کورونا وائرس آنسوؤں کے ذریعے پھیل سکتا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آ گئی

by sohail
مارچ 26, 2020
in تازہ ترین, کورونا وائرس
0
کیا کورونا وائرس آنسوؤں کے ذریعے پھیل سکتا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آ گئی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اس وقت جبکہ دنیا نظر نہ آنے والے کورونا وائرس کے خوف سے تھرتھر کانپ رہی ہے، ریسرچرز اس غیبی بلا کو سمجھنے اور اس کا تدارک تلاش کرنے میں مصروف ہیں۔

اب تک عام آدمی تک کورونا وائرس پھیلنے کی وجوہات سامنے آ چکی ہیں اور یہ بات زیادہ تر کو معلوم ہے کہ کھانسنے یا چھینک مارنے سے ہوا میں پھیلنے والے چھوٹے چھوٹے قطروں میں یہ وائرس کئی گھنٹے تک زندہ رہ سکتا ہے۔

البتہ اب تک سائنسدان یہ معلوم نہیں کر سکے تھے کہ کیا جسم سے نکلنے والے دیگر مائع کے ذریعے بھی یہ وائرس پھیل سکتا ہے؟

اب سنگاپور کے نیشنل یونیورسٹی اسپتال میں موجود ریسرچرز نے بتایا ہے کہ آنسوؤں کے ذریعے کورونا وائرس کا پھیلنے کا خطرہ کم ہے۔

اپنی تحقیق کے دوران ان ریسرچرز نے 17 ایسے افراد کے آنسوؤں کے نمونے حاصل کیے جن میں کورونا کی ابتدائی علامات پائی گئیں اور جو بیس روز بعد اس وائرس سے صحتیاب ہو چکے تھے۔

جرمنی میں کورونا سے اموات کی شرح دنیا میں سب سے کم کیوں؟ ایک تفصیلی رپورٹ

کورونا وائرس کے متعلق چین میں موجود پاکستانی طالب علم کی ویڈیو وائرل ہو گئی

کورونا ٹیسٹ نے دوشیزہ کے چہرے کے خدوخال بدل دیے، ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

ریسرچرز نے اسی عرصہ کے دوران انہی مریضوں کے گلے کے پچھلے حصے اور ناک کے مواد کے نمونے بھی حاصل کیے۔

 تحقیق کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ مریضوں کے آنسو وائرس سے پاک تھے جبکہ ان کے ناک اور گلے کورونا وائرس سے بھرے ہوئے تھے۔

اس سے قبل طبی ماہرین نے انکشاف کیا تھا کہ کورونا کے ایک سے تین فیصد مریضوں کی آنکھوں گلابی رنگ کی ہو جاتی ہیں۔

تاہم امریکہ کے طبی ماہرین نے خبردار کیا کہ اگر آپ کسی کی گلابی آنکھیں دیکھیں تو خوفزدہ نہ ہوں کیونکہ اس کا یہ مطلب نہیں کہ رہ شخص کورونا وائرس کا مریض ہے۔

امریکی ڈاکٹر سونال تولی کے مطابق یہ بات یاد رکھنا ضروری ہے کہ آپ اپنے ہاتھ بہت بار دھوئیں، اگر ممکن ہو تو کانٹیکٹ لینکس استعمال کریں اور ناک کور رگڑنے، منہ پر ہاتھ لگانے یا آنکھوں کو چھونے سے پرہیز کریں۔

Tags: کورونا وائرسکورونا وائرس پھیلنے کی وجوہات
sohail

sohail

Next Post
طبی ماہرین نے لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد کورونا کی نئی لہر کا خدشہ ظاہر کر دیا

طبی ماہرین نے لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد کورونا کی نئی لہر کا خدشہ ظاہر کر دیا

کورونا کے پھیلاؤ کی تحقیقات کے لیے درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے زلفی بخاری کو نوٹس جاری کر دیا

کورونا کے پھیلاؤ کی تحقیقات کے لیے درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے زلفی بخاری کو نوٹس جاری کر دیا

جنوبی کوریا کی کورونا وائرس کے خلاف کامیابی میں دنیا کے لیے چار اہم سبق

کورونا وائرس: بھارتی اداکار اکشے کمار اپنے ویڈیو پیغام میں جذباتی ہو گئے

کورونا وائرس: بھارتی اداکار اکشے کمار اپنے ویڈیو پیغام میں جذباتی ہو گئے

کورونا وائرس کے خلاف جنگ، بھارت کے امیرترین افراد میدان میں آ گئے

کورونا وائرس کے خلاف جنگ، بھارت کے امیرترین افراد میدان میں آ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In