بیٹا میں نے دیکھا تم اپنی ماں سے لپٹنا چاہتے تھے مگر تم نے کہا گڈ مارننگ ممی ، گڈ مارنگ پاپا ،ہم نے تمہیں ایک نئی چیز سیکھنے بھیجا تھا ، پرانی بھلانے نہیں ۔۔
مشہور بھارتی اداکار آشوتوش رانا اور ان کے بھائیوں کو گھر والوں نے انگریزی سیکھنے ایک ادارے میں بھیجا ، ایک ہفتے بعد وہ اپنے بچوں سے ملنے اس ادارے پہنچے تو کیا واقعہ پیش آیا ؟ دل کو چھو لینے والا سبق آموز واقعہ





