• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 10, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہو ر میں بزرگ خاتون کے اندھے قتل کا معما حل، داماد ہی مرکزی ملزم نکلا، قتل کی وجہ کیا بنی

by ویب ڈیسک
دسمبر 27, 2025
in پاکستان
0
لاہو ر میں بزرگ خاتون کے اندھے قتل کا معما حل، داماد ہی مرکزی ملزم نکلا، قتل کی وجہ کیا بنی
0
SHARES
212
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بزرگ خاتون کے اندھے قتل کا معما حل کرلیا گیا، جس میں مقتولہ کا داماد ہی مرکزی ملزم نکلا۔

پولیس کے مطابق رائیونڈ پولیس رائیونڈ کے علاقے میں 62سالہ بزرگ خاتون رئیسہ بی بی کےاندھے قتل کا معما حل کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعے میں مقتولہ کا داماد ہی مرکزی ملزم نکلا۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے قتل کی واردات کا نوٹس لیا تھا ، جس کے بعد ایس پی انویسٹی گیشن صدر معظم علی کی سربراہی میں ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دی گئی تھی اور انچارج انویسٹی گیشن تھانہ رائیونڈ سٹی جمشید عباس نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

انچارج انویسٹی گیشن کے مطابق ملزم نے گھریلو لڑائی جھگڑے کی بنا پر اپنی ساس رئیسہ بی بی کوگلا دبا کر بے دردی سےقتل کر دیا تھا۔ ملزم مقتولہ کے گھر میں ہی رہائش پذیر تھا اور قتل کرنے کے بعد مقتولہ کی تدفین تک تمام کاموں میں پیش پیش رہا۔

پولیس کے مطابق ملزم کو پیشہ ورانہ مہارت اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے، جسے مضبوط چالان مرتب کروا کے قرار واقعی سزا دلوائی جائےگی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خواتین اور بچوں کو تشدد اور قتل کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ جرائم پیشہ عناصر سے آہنی ہاتھوں کےساتھ نمٹاجائےگا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
انٹر پاس بیروزگار نوجوانوں کیلئے سرکاری نوکریوں کا اعلان

انٹر پاس بیروزگار نوجوانوں کیلئے سرکاری نوکریوں کا اعلان

بھارتی ریاست اترپردیش میں مذہبی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 116 افراد ہلاک

بھارتی اخبار نے 2025 کو بھارت کی عالمی سطح پر ناکامیوں کا سال قرار دیدیا

ویڈیو :سٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلاء کا حملہ ، شدید تشدد ، وجہ بھی سامنے آگئی

ویڈیو :سٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلاء کا حملہ ، شدید تشدد ، وجہ بھی سامنے آگئی

فیض حمید نے آموں کے بہانے مجھے منشیات میں پھنسانے کی سازش کی تھی، جاوید لطیف کا دعویٰ

فیض حمید نے آموں کے بہانے مجھے منشیات میں پھنسانے کی سازش کی تھی، جاوید لطیف کا دعویٰ

سینیٹ قائمہ کمیٹی میں سی ایس ایس عمر کی حد پر ٹکراؤ! سینیٹرز 35 برس کے حامی، فیڈرل حکام 28 پر بضد

سینیٹ قائمہ کمیٹی میں سی ایس ایس عمر کی حد پر ٹکراؤ! سینیٹرز 35 برس کے حامی، فیڈرل حکام 28 پر بضد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In