سٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلاء نے حملہ کردیا۔وکلا کےتشدد سے رجب بٹ زخمی ہوگئے،رجب بٹ عبوری ضمانت لینے کیلئے عدالت آئے تھے۔وکلا کی جانب سے حملے کی وجہ ویڈیو میں دیکھیں ۔۔

سٹی کورٹ کراچی میں تشدد کے بعد رجب بٹ کی شرٹ پھٹ گئی https://t.co/CSVKlfqvzf pic.twitter.com/mD1HglnluM
— Shahid Hussain (@ShahidHussainJM) December 29, 2025