• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 10, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

انٹر پاس بیروزگار نوجوانوں کیلئے سرکاری نوکریوں کا اعلان

by ویب ڈیسک
دسمبر 27, 2025
in پاکستان
0
انٹر پاس بیروزگار نوجوانوں کیلئے سرکاری نوکریوں کا اعلان
0
SHARES
197
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پیرافورس میں 500 سارجنٹس اور ڈرائیورز بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے لیے ہر ضلع کے لیے علیحدہ کوٹے مختص کیے گئے ہیں۔

پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے تحت یہ بھرتیاں گریڈ-7 کے 500 عہدوں کے لیے کی جائیں گی۔ ان بھرتیوں میں سارجنٹ ڈرائیورز کے لیے علیحدہ کوٹا مقرر کیا گیا ہے تاکہ ہر ضلع سے متناسب نمائندگی یقینی بنائی جا سکے۔

امیدواروں کے لیے عمر کی حد 18 سے 25 سال رکھی گئی ہے۔ درخواست دہندگان کے لیے ضروری ہے کہ انہوں نے انٹرمیڈیٹ پاس کیا ہو اور ایل ٹی وی (LTV) ڈرائیونگ لائسنس حاصل ہو۔ امیدواروں کو جسمانی اور ڈرائیونگ ٹیسٹ سے بھی گزرنا ہوگا۔

درخواستیں آن لائن نیشنل اپلیکیشن سروس کے ذریعے جمع کرائی جائیں گی، اور درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 جنوری مقرر کی گئی ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بھارتی ریاست اترپردیش میں مذہبی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 116 افراد ہلاک

بھارتی اخبار نے 2025 کو بھارت کی عالمی سطح پر ناکامیوں کا سال قرار دیدیا

ویڈیو :سٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلاء کا حملہ ، شدید تشدد ، وجہ بھی سامنے آگئی

ویڈیو :سٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلاء کا حملہ ، شدید تشدد ، وجہ بھی سامنے آگئی

فیض حمید نے آموں کے بہانے مجھے منشیات میں پھنسانے کی سازش کی تھی، جاوید لطیف کا دعویٰ

فیض حمید نے آموں کے بہانے مجھے منشیات میں پھنسانے کی سازش کی تھی، جاوید لطیف کا دعویٰ

سینیٹ قائمہ کمیٹی میں سی ایس ایس عمر کی حد پر ٹکراؤ! سینیٹرز 35 برس کے حامی، فیڈرل حکام 28 پر بضد

سینیٹ قائمہ کمیٹی میں سی ایس ایس عمر کی حد پر ٹکراؤ! سینیٹرز 35 برس کے حامی، فیڈرل حکام 28 پر بضد

محکمہ آثارِ قدیمہ کی عدم توجہی، شاہ اللہ دتہ میں بدھا سے منسوب اہم تاریخی ورثہ سے افسران لاعلمی نکلے ، سینیٹ قائمہ کمیٹی سے اہم تفصیلات

محکمہ آثارِ قدیمہ کی عدم توجہی، شاہ اللہ دتہ میں بدھا سے منسوب اہم تاریخی ورثہ سے افسران لاعلمی نکلے ، سینیٹ قائمہ کمیٹی سے اہم تفصیلات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In