• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, مئی 11, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

امریکی اہلکار کی فائرنگ میں قتل ہونے والی خاتون کون تھیں؟ حیران کن انکشاف

by ویب ڈیسک
جنوری 8, 2026
in دنیا
0
امریکی اہلکار کی فائرنگ میں قتل ہونے والی خاتون کون تھیں؟ حیران کن انکشاف
0
SHARES
224
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی شہر منی ایپلس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کے ایک اہلکار نے گاڑی سوار 37 سالہ خاتون کو براہ راست فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔

امریکی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والی تین بچوں کی ماں کا نام رینی نکول میکلن گُڈ تھا۔ وہ کولوراڈو میں پیدا ہوئی تھیں اور ان کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ بھی نہیں ملا۔

رینی نکول نے حال ہی میں منی ایپلس میں رہائش اختیار کی۔ وہ ایک شاعرہ تھیں اور کتب بینی کا شوق رکھتی تھیں۔

افسوسناک حادثے کے روز رینی نے اپنے 6 سالہ بیٹے کو اسکول چھوڑا اور واپسی پر انھیں اور شریکِ حیات کو برف پوش سڑک پر امریکی اہلکاروں نے روکنے کی کوشش کی۔

رینی کے پارٹنر نے بتایا کہ آناً فاناً صورت حال بدل گئی اور جب تک میں کچھ سمجھ پاتا۔ اہلکار نے فائرنگ کردی اور اہلیہ کو برابر کی سیٹ پر خون میں لت پت پایا۔

عینی شاہدین کی جانب سے بنائی گئی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اہلکار ایس یو وی کے قریب آتے ہیں، رینی کو دروازہ کھولنے کا حکم دیتے ہیں اور دروازے کا ہینڈل پکڑ لیتے ہیں۔

اسی دوران جیسے ہی گاڑی آگے بڑھتی ہے، سامنے کھڑا ایک اور اہلکار اپنا ہتھیار نکال کر فائرنگ کر دیتا ہے۔

بعد ازاں، ٹرمپ انتظامیہ کے بعض حکام نے رینی گُڈ کو “گھریلو دہشت گرد” قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہوں نے وفاقی اہلکاروں کو کچلنے کی کوشش کی۔

ان کے سابق شوہر نے میڈیا کو بتایا کہ رینی ایک پُرجوش عیسائی تھیں۔ نوجوانی میں شمالی آئرلینڈ میں مشنری یوتھ ٹرپس میں حصہ لیتی رہیں۔ موسیقی سے محبت تھی اور گانا پسند کرتی تھیں۔

تعلیمی اعتبار سے رینی گُڈ نے اولڈ ڈومینین یونیورسٹی سے تخلیقی تحریر (کری ایٹو رائٹنگ) کی تعلیم حاصل کی تھی، جہاں انہیں 2020 میں انڈرگریجویٹ شاعری کا انعام بھی ملا۔

یونیورسٹی کے انگریزی شعبے کے مطابق، وہ ایک ایسی مصنفہ تھیں جو فارغ وقت میں فلمیں دیکھنے اور آرٹ بنانے میں دلچسپی رکھتی تھیں۔

ان کے پہلے شوہر سے علیحدگی ہوگئی تھی جب کہ دوسرے شوہر کا انتقال 2023 میں ہوا جب کہ وہ اس وقت مبینہ طور پر خاتون ٹرانس جینڈر پارٹنر کے ساتھ رہ رہی تھیں۔

جس کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ فائرنگ کی ویڈیو میں ایک اور خاتون کی آواز سن جاسکتی ہیں جو کہہ رہی ہیں کہ یہ میری بیوی ہے، سمجھ نہیں آرہا میں کیا کروں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
امریکی ویزا مسترد ہونے کا دکھ ،بھارتی خاتون ڈاکٹر نے مبینہ طور پر اپنی جان لے لی ، ملازمہ نے کیا دیکھا ؟ 

واہ کینٹ میں قطر پلٹ شادی شدہ خاتون کے قتل کے معاملے اہم ترین پیشرفت ، والد اور دو چچا گرفتار، نئی تفصیلات سامنے آگئیں 

مرحوم ایرانی صدر کے بعد ایک اور ملک کے سربراہ طیارے سمیت لاپتہ

پرتگال کی جانب سے ہنرمند افراد کے لیے ویزا کے نئے رولز متعارف کروا دیے گئے ، پرتگال میں ملازمت کے حصول کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اہم تفصیلات

پشاور پولیس اہلکار کی خودکشی کا ڈراپ سین، اہلیہ قاتل نکلی، وجہ کیا بنی ؟ 

راولپنڈی: زرعی یونیورسٹی کی طالبہ سے زیادتی، خفیہ ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والا کلاس فیلو مقدمے میں نامزد

ٹیکنالوجی سیکٹر کو بڑا جھٹکا ، ایچ ون بی ویزے کی فیس ایک لاکھ ڈالر مقرر

ٹرمپ دنیا فتح کرنے کے مشن پر

وینزویلا کے اقتدار کے پیچھے موجود بڑی طاقت ، صدر نکولس مادورو کی اہلیہ سیلیا فلوریس در اصل کون ہیں ؟ سیاست میں کیسے آئیں 

کاراکس کی بجلی منقطع کرنے سے مادورو کے کمپاؤنڈ کے نقشے تک، امریکہ نے وینزویلا میں خفیہ آپریشن کی منصوبہ بندی کیسے کی؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In