پتہ نہیں لوگ کہہ رہے ہیں ڈرم آ رہا ہے ڈرم ، کئی روز ہو گئے پانچ چھ روز ہو گئے ڈرم آرہاہے ، ڈرم نے تو تاریخ بھی طے نہیں کی میرے خیال میں جس کی وجہ سے راستے بندے ہیں۔۔اسلام آباد راستوں کی بندش پر ٹرک ڈرائیور کی معصومانہ سادگی

🚨 اسلام آباد کے راستے بند کرنے پر ٹرک ڈرائیور کا ردعمل
— Shehzad nawaz (@sknawaz478) April 23, 2026
پتہ نہیں لوگ کہہ رہے ہیں ڈرم آ رہا ہے جس کی وجہ سے راستے کئے ہیں، پانچ دنوں سے یہی کہہ رہے ہیں ڈرم آج آ رہا ہے کل آ رہا ہے، ڈرم نے ابھی تک تاریخ بھی نہیں بتائی کہ وہ کب آ رہا ہے،
ڈرم سے مراد ٹرمپ pic.twitter.com/0XVKGZumZq