• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران میں کورونا کی تباہ کاری جاری، تین ہزار نئے مریض سامنے آ گئے

by sohail
مارچ 29, 2020
in تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چین سے پھوٹنے والی وبا کی نوعیت کو سنجیدگی سے نہ لینے کا سب سے زیادہ نقصان اٹھانے والے ممالک میں ایران کا شمار بھی ہوتا ہے۔

ایرانی حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اب تک کوویڈ 19 نامی بیماری سے 2 ہزار 640 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 38 ہزار 309 افراد اس وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں۔

ایرانی وزیر صحت کیانوش جہاںپور نے بتایا ہے کہ کورونا میں مبتلا تقریباً تین ہزار سے زائد مریضوں کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایران میں 123 افراد ہلاک جبکہ 2 ہزار 901 متاثر ہوئے ہیں جبکہ مرنے والوں کی اوسط عمر 69 سال ہے۔

کورونا وائرس کا علاج، سوشل میڈیا پر پھیلی افواہ نے 300 ایرانیوں کی جان لے لی

ایران میں کورونا وائرس پر پاکستان ناکام، بھارت کیسے کامیاب ہوا؟

دنیا کے چار ممالک جنہوں نے پابندیاں لگائے بغیر کورونا کےخلاف کامیابی حاصل کی

اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے خوشی اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ کورونا کی بیماری میں مبتلا 12 ہزار  391  مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک مریضوں کی تعداد 33 ہزار سے تجاوز کر گئی۔

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 لاکھ سے زائد ہو گئی جبکہ ایک لاکھ 49 ہزار سے زائد افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔

کورونا وائرس کی وجہ سے سب سے زیادہ اموات اٹلی میں ہو چکی ہیں اٹلی میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 9 سو سے زائد اموات ہوئیں جس کے بعد اٹلی میں اموات کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئیں.

Tags: ایران میں‌ کورونا وائرسایرانی وزیر صحت کیانوش جہاںپورکورونا وائرسکوویڈ 19ورلڈومیٹر
sohail

sohail

Next Post

کورونا لاک ڈاون: بچوں کو گھروں میں قابو رکھنا دنیا بھر کے والدین کے لیے بڑا مسئلہ

امریکہ میں جان بوجھ کر کورونا وائرس پھیلانے والوں کے خلاف دہشت گردی کے مقدمے درج ہوں گے

امریکہ میں جان بوجھ کر کورونا وائرس پھیلانے والوں کے خلاف دہشت گردی کے مقدمے درج ہوں گے

بھارت میں کورونا کے شکار ہندو کی آخری رسومات مسلمانوں کے ہاتھوں، ویڈیو وائرل

بھارت میں کورونا کے شکار ہندو کی آخری رسومات مسلمانوں کے ہاتھوں، ویڈیو وائرل

سپریم کورٹ نے قیدیوں کی رہائی کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم معطل کر دیا

کورونا وائرس کا خوف چاہنے والوں کو ایک ہونے سے نہ روک سکا

کورونا وائرس کا خوف چاہنے والوں کو ایک ہونے سے نہ روک سکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In