• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کورونا وائرس: انڈونیشیا میں ڈالر کی قیمت 20 ہزار روپے تک جا سکتی ہے

by sohail
اپریل 2, 2020
in تازہ ترین, دنیا, معیشت
0
کورونا وائرس: انڈونیشیا میں ڈالر کی قیمت 20 ہزار روپے تک جا سکتی ہے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

انڈونیشیا کی وزیر خزانہ سری مولیانی نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا وائرس پر جلد قابو نہ پایا جا سکا اور یہ بحران طویل عرصے تک برقرار رہا تو روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں 17 ہزار 5 سو روپے یا اس سے بھی زیادہ ہو سکتا ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کا 17 ہزار 500 یا 20 ہزار کی حد کو چھونا ریکارڈ کمی ہو گی۔

سری مولیانی نے کہا کہ حکومت کورونا کی وبا سے متاثرہ معاشی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ اگر یہ مسئلہ مزید طوالت کا باعث بنا تو بدترین حالات میں انڈونیشیا کی معاشی ترقی کی شرح نمو   0.4 فیصد رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ کچھ بہتر صورتحال میں معاشی ترقی کی شرح 2.3 فیصد تک رہے گی جو کہ گزشتہ 21 سال میں معاشی ترقی کی کم ترین  سطح ہو گی۔

وزیر خزانہ نے ٹیلیفونک کانفرنس کے ذریعے میڈیا کو بریفنگ کے دوران بتایا کہ بدترین حالات کے پیش نظر ہم احتیاطی اقدامات کر رہے ہیں۔

1998 کے معاشی بحران میں انڈونیشین روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں 16 ہزار 450 روپیہ فی ڈالر ہوا تھا۔

کورونا وائرس سے پاکستانی معیشت کو اربوں ڈالرز نقصانات کا خدشہ

کورونا وائرس سے مالی نقصان کا صدمہ ، جرمن ریاست کے وزیر خزانہ نے خودکشی کر لی

دنیا کو ایک طویل عرصے کے لاک ڈاؤن کے لیے تیار رہنا چاہیے

بلومبرگ کے اعدادوشمار کے مطابق انڈونیشیا کی مقامی کرنسی پہلے ہی ایشیا میں بدترین سطح پر ہے اور اس کی قیمت 16 ہزار 450 روپیہ فی ڈالر چل رہا ہے۔

گزشتہ برس سے اب تک انڈونیشین روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 15 فیصد گر چکا ہے۔

بینک انڈونیشیا اور مرکزی بینک روپیہ کو مستحکم رکھنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔  مرکزی بینک نے حکومت سے 172.5 کھرب کے سرکاری بانڈز خرید لیے ہیں جن میں غیر ملکی سرمایہ کاروں اور سکینڈری مارکیٹ سے 166.2 کھرب روپے بھی شامل ہیں۔

Tags: انڈونیشیا میں کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
کورونا وبا غریب ممالک میں کتنی تباہی پھیلا سکتی ہے؟

کورونا وبا غریب ممالک میں کتنی تباہی پھیلا سکتی ہے؟

چین کے ایک شہر میں کتے اور بلیاں کھانے پر پابندی عائد

چین کے ایک شہر میں کتے اور بلیاں کھانے پر پابندی عائد

نفیس جذبوں کی داستان: کورونا کا مریض بیٹی سے جھوٹ بولتا رہا

نفیس جذبوں کی داستان: کورونا کا مریض بیٹی سے جھوٹ بولتا رہا

ہمارے نواب صاحب - دوسری اور آخری قسط

چھنڈ آندی سی چھنڈ لیندے ساں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In