• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چین کے ایک شہر میں کتے اور بلیاں کھانے پر پابندی عائد

by sohail
اپریل 2, 2020
in تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
چین کے ایک شہر میں کتے اور بلیاں کھانے پر پابندی عائد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر شینزن کے حکام نے کورونا وائرس کے بعد کتوں اور بلیوں کے گوشت کھانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

سائنسدانوں نے اس شبہ کا اظہار کیا ہے کہ کورونا وائرس جانوروں کے ذریعے انسانوں میں منتقل ہوا ہے

کورونا وائرس کے ابتدائ کیسز چین کے شہر ووہان میں سامنے آئے جہاں مخلتف جانوروں کے گوشت کی بڑی مارکیٹیں واقع ہیں

چینی کے جنوب میں واقع ٹیکنالوجی مرکز کے حکام نے بتایا  ہے کہ کتے اور بلیوں کے کھانے پر پابندی یکم مئی سے نافذ العمل ہوگی۔

کورونا وائرس کا آغاز چین سے نہیں اٹلی سے ہوا؟ نئے حیران کن حقائق منظرعام پر

چین کے 21 سالہ کورونا مریض ٹائیگر یی کی کہانی، جسے زندگی موت سے واپس چھین لائی

کورونا وائرس انسانوں سے پالتو جانوروں میں منتقل ہونے لگا

شہر کی حکومت نے بدھ کے روز جاری کردہ اپنے حکم میں لکھا ہے کہ کتے اور بلیاں دوسرے جانوروں کی نسبت انسانوں کے ساتھ بہت قریبی رشتہ استوار کیے ہوتے ہیں لہذا ان پر اور دوسرے پالتو جانوروں کے استعمال پر پابندی عائد کرنا ہانگ کانگ اور تائیوان میں عام رواج ہے۔

فروری میں چین کے اعلیٰ سطح کے قانون سازوں نے کہا تھا کہ وہ جنگلی جانوروں کی تجارت پر پابندی لگا رہے ہیں۔

ملک بھر کی دوسری صوبائی اور شہری حکومتیں بھی اس فیصلے کو نافذ کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔

یاد رہے کہ اس وقت تک دنیا بھر میں کورونا وائرس وبا نے 9 لاکھ 35 ہزار افراد کو متاثر کیا ہے جن میں سے 47 ہزار کی موت واقع ہو چکی ہے۔

Tags: چین میں کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
نفیس جذبوں کی داستان: کورونا کا مریض بیٹی سے جھوٹ بولتا رہا

نفیس جذبوں کی داستان: کورونا کا مریض بیٹی سے جھوٹ بولتا رہا

ہمارے نواب صاحب - دوسری اور آخری قسط

چھنڈ آندی سی چھنڈ لیندے ساں

کورونا وبا:بل گیٹس مفادات کے ٹکراؤ کے الزامات کی زد میں

کورونا وبا:بل گیٹس مفادات کے ٹکراؤ کے الزامات کی زد میں

ٹرک سے مذہبی جماعت کے 19 افراد برآمد

ٹرک سے مذہبی جماعت کے 19 افراد برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In