• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ٹرک سے مذہبی جماعت کے 19 افراد برآمد

by sohail
اپریل 2, 2020
in پاکستان, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
ٹرک سے مذہبی جماعت کے 19 افراد برآمد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کورونا وباء کے بعد ملک بھر میں مختلف اوقات کے لیے لاک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے جس میں لوگوں کو گھروں میں رہنے کی تاکید کی گئی ہے۔

شاہراہوں پر انتہائی مجبوری میں سفر کرنے کی اجازت ہے مگر زیادہ افراد اکٹھے نہیں جا سکتے، اس حوالے سے ملک بھر میں پولیس کے ساتھ فوج کے دستے ٹریفک پر نظر رکھنے کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

لیکن ان حالات میں بھی لوگ قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو چکمہ دے کر نکلنے کے لیے مختلف حربے استعمال کرتے نظر آتے ہیں۔

سوشل میڈیا کے ذریعے ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سامان والے ٹرک کے پچھلے حصے میں مذہبی جماعت سے تعلق رکھنے والے 19 افراد براجمان ہیں۔

تفصیلات کے مطابق موٹر وے پولیس کے افسر نے اسلام آباد موٹر وے ٹول پلازہ پر جب ایک ٹرک کو روکا اور اس کا پچھلا حصہ چیک کرنے کے لیے کھلوایا تو سامان کی بجائے باریش افراد برآمد ہوئے۔

تبلیغی مرکز میں کورونا مریض سامنے آنے بعد پورے رائیونڈ میں مکمل لاک ڈاؤن

طبی ماہرین نے لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد کورونا کی نئی لہر کا خدشہ ظاہر کر دیا

کسی کے قریب کھڑے ہونے پر جیل، سنگاپور میں سخت قوانین نافذ

بظاہر ان کا تعلق ایک مذہبی جماعت سے نظر آتاہے، یہ نظارہ دیکھ کر موٹروے پولیس کے افسر بھی حیران رہ گئے۔

جب ان لوگوں کی گنتی کی گئی تو یہ 19 افراد پر مشتمل ایک قافلہ نکلا۔

ٹرک میں سے مذہبی جماعت کے 19 افراد برآمد

Posted by ‎Nakar Khana – نقارخانہ‎ on Thursday, April 2, 2020

اس سے قبل ایک موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوانوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں اک نوجوان نے پولیس ناکے سے گزرنے کے لیے نسوانی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

 پولیس نے شک گزرنے پر انہیں روکتے ہوئےجب نقاب اتروایا تو اندر سے ایک باریش نوجوان برآمد ہوا تھا۔

پاکستانی عوام ابھی تک کورونا سے محفوظ رہنے کے لیے سماجی فاصلے کے تصور کو قبول نہیں کر پا رہی اس لیے لوگ بار بار لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے نظر آتے ہیں۔

اس رجحان کو روکنے کے لیے حکومت حتی الامکان کوشش کر رہی ہے تاہم ابھی تک مکمل کامیابی بہت دور لگتی ہے۔

Tags: پاکستان میں‌ لاک ڈاؤنتبلیغی جماعت اور کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
پنجاب کے مزاروں کی کمائی سے ہر سال ایک اسپتال بن سکتا ہے

پنجاب کے مزاروں کی کمائی سے ہر سال ایک اسپتال بن سکتا تھا

فضل الرحمان نے وزیراعظم کی قائم کردہ ٹائیگر فورس کو مسترد کردیا

فضل الرحمان نے وزیراعظم کی قائم کردہ ٹائیگر فورس کو مسترد کردیا

کورونا سے جاں بحق افراد کی نماز جنازہ و تدفین، عالمی ادارہ صحت نے رہنما اصول بتا دیے

کورونا سے جاں بحق افراد کی نماز جنازہ و تدفین، عالمی ادارہ صحت نے رہنما اصول بتا دیے

بھارت :عوام نے کورونا وائرس سے بچانیوالے ڈاکٹروں پر حملہ کردیا

بھارت :عوام نے کورونا وائرس سے بچانیوالے ڈاکٹروں پر حملہ کردیا

مودی حکومت نے بھارت میں آزادی صحافت کا خاتمہ کیسے کیا

مودی حکومت نے بھارت میں آزادی صحافت کا خاتمہ کیسے کیا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In