• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ملیریا کی گولیاں مودی، ٹرمپ بندھن مضبوط کرنے کا باعث بن گئیں

by sohail
اپریل 9, 2020
in انتخاب, تازہ ترین
0
ملیریا کی گولیاں مودی، ٹرمپ بندھن مضبوط کرنے کا باعث بن گئیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا ہے کہ ہم کورونا وبا کے خلاف جنگ ایک ساتھ جیتیں گے۔

جواب میں ٹرمپ نے مضبوط قیادت کے لیے مودی کی تعریف کی اور کہا کہ اس بحران کے دوران ہندوستان کی مدد کو فراموش نہیں کیا جائے گا۔

ٹوئٹر پر اس باہمی ستائش اور دوستی کے بندھن کی بنیاد بھارت کی جانب سے ملیریا کی ادویات کی برآمد پر پابندی کا خاتمہ بنا جس کے بعد انہیں امریکہ فروخت کیا جا سکے گا۔

کورونا وائرس کا علاج: کیا ملیریا کی دوا ’کلوروکوئن‘ گیم چینجر ہے؟

پنجاب کے مختلف اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں پر ملیریا کی دوا کا استعمال شروع

ٹرمپ کے جھوٹ نے ایک شخص کی جان لے لی

امریکہ میں ہائیڈرو آکسی کلوروکوئین کو کورونا وائرس کے ممکنہ علاج کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، اس کی تیاری سب سے زیادہ بھارت میں ہوتی ہے، گزشتہ ہفتے مودی اور ٹرمپ کی فون پر بات کے بعد بھارت نے امریکہ کے لیے اس کی برآمد پر عائد پابندی ختم کر دی تھی۔

مودی نے اپنے ٹویٹ میں ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہم آپ سے پوری طرح اتفاق کرتے ہیں، مشکل وقت میں دوست ہی قریب آتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستان اور امریکہ کی شراکت پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے۔

Fully agree with you President @realDonaldTrump. Times like these bring friends closer. The India-US partnership is stronger than ever.

India shall do everything possible to help humanity's fight against COVID-19.

We shall win this together. https://t.co/0U2xsZNexE

— Narendra Modi (@narendramodi) April 9, 2020

اس سے قبل ٹرمپ نے اپنی ٹویٹ میں کہا تھا کہ غیرمعمولی حالات میں دوستوں کے تعاون کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے، انہوں نے بھارت اور اس کے عوام کا اس دوائی کے لیے شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے نریندر مودی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس مدد کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔

منگل کو گجرات سے تعلق رکھنے والی تین کمپنیاں یہ گولیاں امریکہ کو برآمد کریں گی۔

Tags: امریکہ میں‌کورونا وائرسڈونلڈ ٹرمپکورونا کے لیے ملیریا کی دوانریندر مودی
sohail

sohail

Next Post
ملکی خزانہ لوٹنے والوں کو سزا نہیں مل سکی، عارف علوی کا اعتراف

ملکی خزانہ لوٹنے والوں کو سزا نہیں مل سکی، عارف علوی کا اعتراف

کورونا وبا اور طبقاتی تفریق

کورونا وبا اور طبقاتی تفریق

قرنطینہ اور تنہائی، امریکہ میں کتوں کی طلب بڑھ گئی

قرنطینہ اور تنہائی، امریکہ میں کتوں کی طلب بڑھ گئی

موت نے گھر دیکھ لیا، نیویارک میں تدفین کے لیے کنٹریکٹ پر مزدور بھرتی

موت نے گھر دیکھ لیا، نیویارک میں تدفین کے لیے کنٹریکٹ پر مزدور بھرتی

قرنطینہ کیف

قرنطینہ کیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In