• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت پنجاب کا کل رات سے لاہور کے کچھ علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

by sohail
جون 15, 2020
in پاکستان, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا کے پھیلاؤ کے باعث لاہور کے کچھ علاقوں میں کل رات سے مکمل لاک ڈاؤن کیا جائے گا۔

ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ جن علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کیا جائے گا ان میں شاہدرہ، شاد باغ اور ہرنس پورہ شامل ہیں، یہاں کم از کم دو ہفتوں کا مکمل لاک ڈاؤن ہو گا۔

کورونا کی پھیلتی وبا: عالمی ادارہ صحت کا پاکستان کو لاک ڈاؤن کا مشورہ

خودکشی کی کوششوں میں غیرمعمولی اضافہ، امریکی ڈاکٹرز کا لاک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہ

چینی دارالحکومت میں کورونا نمودار، بیجنگ کے کئی علاقوں میں لاک ڈاؤن

انہوں نے کہا کہ ان علاقوں میں کھانے کے سٹور اور ادویات کی دکانیں کھلی رہیں گی، کورونا کی صورتحال بہتر ہونے کے بعد ہی لاک ڈاؤن نرم کیا جائے گا۔

انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ایس او پیز پر عمل کریں تاکہ کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکا جا سکے، صرف ماسک پہننے سے وائرس کا پھیلاؤ 50 فیصد رک جاتا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل لاہور ہی میں وزیراعظم عمران خان بھی تنبیہ کر چکے ہیں کہ اگر عوام نے ایس او پیز پر عمل نہ کیا اور کورونا پھیلتا رہا تو حکومت سخت لاک ڈاؤن کرنے پر مجبور ہو گی۔

Tags: CoronavirusCoronavirus in PakistanLock down in Lahoreپاکستان میں‌ کورونا وائرسکورونا وائرسلاہور میں لاک ڈاؤن
sohail

sohail

Next Post

ایف آئی اے نے ماسک اسمگلنگ الزام میں ڈاکٹر ظفر مرزا کو بے قصور قرار دے دیا

ماضی کے مزار

دل ڈھونڈتا ہے وہی زمانہ

پاکستان کے 20 شہروں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ

چند ماہ میں خسرہ بچوں کیلئے کورونا سے زیادہ مہلک ثابت ہو سکتا ہے، ڈاکٹرز کا انتباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In