• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

قومی اسمبلی میں علی زیدی کی تقریر پر نوید قمر کا کوٹ اتار کر لڑنے کا چیلنج

by sohail
جون 30, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
2
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کے جذباتی خطاب نے ہنگامہ کھڑا کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے میرے اوپر رشوت کا الزام لگایا ہے، مجھ پر ایک روپے کی کرپشن ثابت کر کے دکھائیں، اپنے بچوں کو حلال کا رزق کھلاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں بھی بتاؤں گا کہ بھٹو کی جماعت لوٹ مار والی پارٹی کیسے بنی اور مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی کیا کہتی ہیں۔

علی زیدی نے کہا کہ عزیر بلوچ نے 58 اور نثار مورائی نے 3 قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے، جے آئی ٹی کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ فریال تالپور نے نثار مورائی کو فشریز میں فریال تالپور نے عہدہ دیا تھا۔

انہوں نے اپنی جذباتی تقریر میں مزید کہا کہ بلاول کے اپنے اثاثے ڈیڑھ ارب روپے ہیں اور 2017 میں ان کا ٹیکس صرف ڈھائی لاکھ روپے تھا۔

ان کی اس تقریر پر قومی اسمبلی میں شور برپا ہو گیا اور اسپیکر اسمبلی اسد قیصر نے علی زیدی کا مائیک بند کر دیا۔

ان کی تقریر کے دوران پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نوید قمر جذباتی ہو گئے اپنا کوٹ اتار کر لڑنے کا چیلنج دے دیا۔

اس دوران پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی عبدالقادر پٹیل جواب دینے کے کھڑے ہوئے تو اسپیکر نے ان کا مائیک بند کر دیا جس پر اپوزیشن ایوان سے واک آؤٹ کر گئی۔

قومی اسمبلی میں نوید قمر نے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے جو بم گرائے ہیں ان کے نتیجے میں عوام میں سانس لینے کی سکت بھی نہیں بچے گی۔

بعد میں اپوزیشن نے پارلیمنٹ سے باہر نکل کر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا اور پارلیمنٹ کو جانے والی سڑک بند کر دی۔

Tags: بلاول بھٹو زرداریپارلیمنٹ میں ہنگامہعلی زیدینوید قمر
sohail

sohail

Next Post

جسٹس عیسیٰ کے خلاف دھمکی آمیز تقریر کرنے والے شخص نے غیرمشروط معافی مانگ لی

اپنے باپ کے ساتھ بچوں کے کھیل کود کے اثرات پر جدید تحقیق سامنے آ گئی

راہ حق کے شہیدو، وفا کی تصویرو

اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملے کے پیچھے بھارت کا ہاتھ تھا، وزیراعظم

یورپی یونین نے پی آئی اے کی پروازوں پر 6 ماہ کی پابندی عائد کر دی

Comments 2

  1. مظہر بٹ says:
    6 سال ago

    اسلامُ علیکمُ
    محترم
    میں کینیڈا میں مقیم ہوں نقار خانے کے لیے لکھنا چاہتا ہوں – اپنی تحریر کس پتہ پر روانہ کروں ؟
    آپ میری ای میل پر جواب دے سکتے ہیں
    واسلام
    مظہربٹ

    جواب دیں
    • مجاہد حسین خٹک says:
      6 سال ago

      oaring@yahoo.com

      جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In