• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

لاہور ہائی کورٹ: جنوبی پنجاب میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری، آئی جی کی تعیناتی کے خلاف درخواست دائر

by sohail
جولائی 9, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائیکورٹ میں  جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی کی تعیناتی کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔

لائرز فاﺅنڈیشن فارجسٹس کے احمد عبداللہ ڈوگر ایڈووکیٹ نے یہ درخواست دائر کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب نے تقرریوں کے وقت  قانون کی پاسداری نہیں کی، حکومت کی جانب سے ابھی تک جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے علاقائی حدود کا تعین نہیں کیا گیا۔

درخواست گزار نے مزید کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے لیے  زاہد اختر زمان کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور انعام غنی کو ایڈیشنل آئی جی تعینات کیا ہے، گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد دونوں افسروں کی جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں تعیناتی کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

احمد عبداللہ ڈوگر ایڈووکیٹ نے درخواست میں کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی سے دو تہائی اکثریت سے منظوری کے بعد ہی ترمیمی بل صدر مملکت کو بھجوایا جا سکتا ہے، آئین کے آرٹیکل 239 میں آئینی ترمیم کے بغیر یہ تقرریاں کر دیں گئیں۔

عدالت میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن آئین سے متصادم قرار دے کر کالعدم کیا جائے اور درخواست کے حتمی فیصلے تک نوٹیفکیشن پر عمل درآمد روکا جائے۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان نے درخواست پر سماعت کی، درخواست میں وفاقی حکومت، گورنر پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

عدالت نے درخواست پر حکومت پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔

Tags: جنوبی پنجاب میں سیکرٹریٹلاہور ہائی کورٹ
sohail

sohail

Next Post

سانحہ اے پی ایس انکوائری کمیشن رپورٹ سپریم کورٹ کے حوالے

وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی ندیم بابر اور ان کے کمالات!

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح

کورونا وائرس: گھریلو تعلیم والدین اور بچوں کے لیے ایک بڑاچیلنج

علی سلمان علوی کے کئی مبینہ جعلی اکاؤنٹ سامنے آ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In