• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

علی سلمان علوی کے کئی مبینہ جعلی اکاؤنٹ سامنے آ گئے

by sohail
جولائی 9, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اپنی اہلیہ صدف زہرا کے مبینہ قتل میں ملوث سینئر خاتون صحافی کے پروڈیوسر اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ علی سلمان علوی کے کئی جعلی اکاؤنٹس سامنے آ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مقتولہ کی ایک خاتون دوست نے ٹویٹر پر علی سلمان علوی کے درجنوں اکاؤنٹس کی تفصیلات ٹویٹر پر شیئر کی ہیں۔

The fact that these accounts are either protected or only follow @alisalmanalvi makes them dubious. This racket should be investigated @ShireenMazari1 @RwpPolice #JusticeForZahra @HniaziISF pic.twitter.com/fYyPJri90G

— F Arif (@SagiArif) July 9, 2020

شیئر کرنے والی خاتون کے مطابق یہ اکاؤنٹس یا تو پروٹیکٹڈ ہیں یا پھر انہیں صرف علی سلمان کا اکاؤنٹ فالو کر رہا ہے جس سے شکوک و شبہات جنم لے رہے ہیں۔

خاتون نے اپنی ٹویٹ میں وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری اور راولپنڈی پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ مکمل تحقیقات کر کے پورا گینگ بے نقاب کیا جائے۔

علی سلمان کے مبینہ جعلی اکاؤنٹس میں لڑکیوں کے نام سے اکاؤنٹس بھی شامل ہیں جن کی تفصیلات درج زیل ہیں۔

علوی 69 ، ثناء 92 نیوز ، نظیر 92 نیوز، قاسم خان، مجاہد کامران، مہوش ریاض، ہارون 92 نیوز، محمد ہارون 92 نیوز، ثناء جنید 69، ردا زہرا، مہرین سعید، علی موسیٰ۔

ذرائع کے مطابق ان کے علاوہ سینکڑوں اکاؤنٹس ایسے ہیں جن کے ذریعے مبینہ طور پر خواتین کو بلیک میلنگ اور سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کی جاتی تھی۔

ذرائع نے کہا ہے کہ ان اکاؤنٹس کے فالورز کم تعداد میں ہیں لیکن یہ ٹویٹر پر ایکٹویٹی انگیجمنٹ میں انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

Tags: جعلی ٹویٹر اکاؤنٹسصدف زہراعلی سلمان علوی
sohail

sohail

Next Post

اوورلوڈنگ کے باعث بڑھتے حادثات

مقتولہ صدف زہرا کی والدہ کے علی سلمان علوی کے متعلق بڑے انکشافات

سشانت سنگھ کے بعد ایک اور بھارتی اداکار کی خودکشی

کچھ لوگ فضل الرحمان کے دھرنے پر دھاوا بولنے کے حامی تھے، چوہدری شجاعت

تہران میں ایک بار پھر متعدد دھماکوں کی اطلاعات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In